ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کر سکتا ہوں: ڈو پلیسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-07
in کھیل
A A
انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کر سکتا ہوں: ڈو پلیسی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ابوظہبی// جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسس نے کہا کہ وہ ٹی -20 ورلڈ کپ سے قبل ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کرسکتے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے ٹیم کے روب والٹر سے بات کی ہے۔
ڈو پلیسی نے ابوظہبی ٹی۔10 لیگ میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کر سکتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ہم گزشتہ چند سالوں سے اس بارے میں بات کر رہے ہیں۔ ہم نے اگلے سال ہونے والے ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے توازن کے بارے میں بات کی ہے۔ اس کے علاوہ نئے کوچ کے ساتھ اور بھی بہت سی چیزوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
واضح رہے کہ ڈو پلیسس نے آخری بار تین سال قبل 2020 میں ٹی۔ٹوئنٹی اور فروری 2021 میں اپنا آخری بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ ڈو پلیسی ڈومیسٹک سطح کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسی سال آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز کے لیے کھیلتے ہوئے ڈو پلیسی نے 14 میچوں میں 730 رنز بنائے۔ وہ اس سال آئی پی ایل میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز تھے۔ اگرچہ وائٹ بال کرکٹ سے باضابطہ طور پر کبھی ریٹائر نہیں ہوئے، لیکن ٹورنامنٹ کے آخری دو ایڈیشنز کے لیے ان کے نام پر غور نہیں کیا گیا۔
پیر کو جنوبی افریقہ کے وائٹ بال کے کوچ والٹر نے کہا تھا کہ اگلے سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ڈو پلیسی، کوئنٹن ڈی کاک اور ریلی روسو جیسے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترمیمی مسودوں پر گرم گفتاری 

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کریں: میکسویل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
گلین میکسویل کی ڈبل سنچری ، آسٹریلیا نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کریں: میکسویل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.