ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کوکر ناگ گہئن ون میں شہری کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-05
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے ایک دور افتادہ لہئن ون نامی علاقہ میں شام دیر گئے مشتبہ طور پر ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ جس کے نتیجہ میں پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔
بتایا گیا ہے کہ ضلع اننت ناگ کے لہئن ون کی نرسری میں ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے، جس سے پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق لہئن ون گاؤرن علاقہ میں ایک شخص جس کا نام غلام محی الدین راتھر ولد عبدل خالق ساکن متہندو بتایا جا رہا ہے۔ جو محکمہ ہاٹیکلچر میں کام کر رہے تھے، جس کی لاش لہئن ون میں قائم ہیزل نٹ نرسری سے برآمد کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص اتوار کی دوپہر اپنے گھر میں کھانا کھانے کے بعد پاس میں موجود ہیزل نٹ نرسری میں ڈیوٹی کے لیے نکلے، جس کے بعد شام کو علاقہ میں خبر گشت کرنے لگی کہ مذکورہ شخص مشتبہ طور پر فوت ہو چکے ہیں، جس سے پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی، حالانکہ اس دوران پولیس اسٹیشن لارنو میں مقامی لوگوں نے ایک لاش ملنے کی جانکاری دی۔ جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچی اور کچھ ہی دیر بعد اس لاش کو نرسری سے بازیاب کیا گیا۔
اس ضمن میں مذکورہ شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا، اس سلسلہ میں پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کیخلاف ایف آئی آر ددرج

Next Post

نوجوان اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا کبھی نہ چھوڑیںـلیفٹیننٹ گورنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

نوجوان اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا کبھی نہ چھوڑیںـلیفٹیننٹ گورنر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.