ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت قطر میں پھنسے نیول افسران کو رہا کرائے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-05
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے پیر کے روز لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو قطر کی عدالت کی طرف سے سنائی گئی موت کی سزا کا معاملہ اٹھایا اور ان کی جلد از جلد رہائی کے لئے کوشش کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔مسٹر چودھری نے کہا کہ بحریہ کے ان سابق افسران نے ملک کے لیے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔ اب قطر میں انہیں سنگین مقدمات میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ وہ فوری ایکشن لے اور ان کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے۔کانگریس کے لیڈر کہا کہ بحریہ کے افسران اور جوان سمندر میں رہ کر ملک کی حفاظت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ بحریہ کے ان سابق افسران کی فوری مدد کرے جنہوں نے ملک کی حفاظت کے لیے اپنی بیش قیمت خدمات پیش کیں۔مسٹر چودھری نے کہا کہ قطر کی حکومت کے ساتھ ہمارے ملک کے اچھے تعلقات ہیں، ان تعلقات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حکومت تمام ذرائع استعمال کر نا چاہئے تاکہ ہندوستانی بحریہ کے ان سابق افسران کے خلاف الزامات کو جلد از جلد کالعدم کیا جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوبرسوں میں پٹرول کی قیمتوں میں 11 فیصد کمی: مرکز ی وزیر ہردیپ پوری

Next Post

اپوزیشن نے پوسٹل سروس بل کی شدید مخالفت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

اپوزیشن نے پوسٹل سروس بل کی شدید مخالفت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.