بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حبہ کدل پل عنقریب سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کا دوبارہ مرکز بن جائے گا:خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-03
in مقامی خبریں
A A
گھنٹہ گھر کے گرد وپیش جاری کام 10 دنوں کے اندر مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
سری نگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ سری نگر کے شہر خاص میں دریائے جہلم پر واقع حبہ کدل پل عنقریب سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کا دوبارہ مرکز بن جائے گا۔
خان نے کہ یہ پل نئی شکل و صورت کے ساتھ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے اور آنے والے کچھ دنوں میں لوگوں کی میزبانی کے لئے تیار ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ شہر خاص میں نکاسی آب، سیوریج، زیر زمین بجلی کا نظام اور سڑک کی تزئین کا کام بھی جاری ہے۔
کمشنر جو سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے چیف ایگزیکیٹو افسر بھی ہیں، نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا’’دریائے جہلم پر واقع حبہ کدل پل نئی صورت کے ساتھ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے‘‘۔
خان نے کہا’’بس کچھ ہی دنوں میں یہ پل ہمارے پرانے شہر کے مرکز میں آپ کی میزبانی کے لئے تیار ہوجائے گا‘‘۔ان کا مزید کہنا تھا’’یہ پل شہر کے اس ثقافتی مرکز میں سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کو واپس لائے گا‘‘۔
کمشنر نے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ شہر خاص میں نکاسی آب، سیوریج، زیر زمین بجلی کا نظام اور سڑک کی تزئین کا کام بھی جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈائون ٹائون کی شہری تجدید سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت ہمارے کام کا انتہائی اہم شعبہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کاکہ پورہ علاقے میں جہلم سے ریت نکالنے کے دوران مزدور کی موت

Next Post

لداخ یونین ٹریٹری میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

لداخ یونین ٹریٹری میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.