ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تیج الاسلام کی عمدہ گیندبازی، بنگلہ دیش 150 رنز سے فتح یاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-03
in کھیل
A A
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سلہٹ//تیج الاسلام (75 رن پر چھ وکٹ) کی خطرناک گیند بازی کی بدولت بنگلہ دیش نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لئے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ہفتہ کے روز نیوزی لینڈ کو 150 رنوں کے بڑے فرق سے شکست دے دی۔
بنگلہ دیش نے پہلی اننگ میں 310 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں مہمان ٹیم پہلی اننگ میں 317 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پہلی اننگ میں سات رنز سے پیچھے رہنے والی بنگلہ دیش نے دوسری اننگ میں کپتان نجم الحسین شانتو (105) کی سنچری اننگ کی مدد سے 338 رنز بنائے، جب کہ بعد میں تیج الاسلام نے چھ کیوی بلے بازوں کو آؤٹ کرکے نیوزی لینڈ کو181 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔
پہلی اننگ میں سنچری اسکور کرنے والے کین ولیمسن (11) کا بلا دوسری اننگ میں نہیں چلا۔ انہیں تیج الاسلام نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ اگرچہ ڈیرل مچل (58) نے میزبان گیند بازوں کا بہادری سے سامنا کیا لیکن ان کا وکٹ بھی تیج الاسلام نے اکھاڑا۔ شکست کے دہانے پر کھڑی نیوزی لینڈ کے لیے تجربہ کار بولر ٹم ساؤتھی نے 34 رنز کی تیز اننگ کھیل کر شائقین کو محظوظ کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی سی بی کا سلمان بٹ کو سلیکشن کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹانے پر غور

Next Post

ہندوستان کے لئے بائیو ویژن کی تعریف کرنے کا وقت آگیا ہے : جتیندرسنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

ہندوستان کے لئے بائیو ویژن کی تعریف کرنے کا وقت آگیا ہے : جتیندرسنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.