ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تقریباً۲۵ء۲لاکھ کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری مل گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-01
in مقامی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
حکومت نے دفاعی شعبے میں خود کفالت حاصل کرنے اور مسلح افواج کو جدید بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے۲۳ء۲لاکھ کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری دی ہے ۔
ان میں ہلکے لڑاکا طیارے‘ فضائیہ کے لیے ہلکے جنگی ہیلی کاپٹر اور بحریہ کے لیے اینٹی شپ میزائل اور توپوں کی خریداری ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے پبلک سیکٹر سے کرنے کی تجاویز شامل ہیں۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں جمعرات کو منعقدہ ڈیفنس پروکیورمنٹ کونسل کی میٹنگ میں اس سے متعلق پروکیورمنٹ تجاویز کو منظوری دی گئی۔
وزارت دفاع کے مطابق ان تجاویز کو ضرورت کی بنیاد پر خریداری کے لیے منظور کیا گیا ہے اور ان میں سے۲۰ء۲لاکھ کروڑ روپے کی خریداری گھریلو صنعتوں سے کی جائے گی۔
اس سے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ ان میں ہلکے جنگی طیاروں، ہلکے جنگی ہیلی کاپٹرز، جنگ مخالف میزائلوں اور توپوں کی خریداری کی تجاویز شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغل روڈ پر برف باری کے باعث ٹریفک بند

Next Post

سوشل میڈیا کا غلط استعمال سخت کارروائی کو دعوت دے گا :ڈی جی پی سوائن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سوشل میڈیا کا غلط استعمال سخت کارروائی کو دعوت دے گا :ڈی جی پی

سوشل میڈیا کا غلط استعمال سخت کارروائی کو دعوت دے گا :ڈی جی پی سوائن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.