ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی میں توسیع امید کی علامت ہے: گوتریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-29
in عالمی خبریں
A A
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

جنیوا//
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پیر کے روز کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں دو دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع امید اور انسانیت کی ایک کرن ہے۔ حالانکہ 2 دن پٹی میں موجود لوگوں کو ضروری امداد پہنچانے کے لیے ناکافی ہے۔
گوتیریس نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ جنگ کے اندھیروں کے درمیان امید اور انسانیت کی ایک کرن ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس سے ہمیں غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کا موقع ملے گا جو بہت زیادہ مصائب کا شکار ہیں۔حماس اور قطر نے پیر کے روز غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ساتھ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی میں مزید دو دن کی توسیع کی توثیق کی ہے تاکہ حماس کے زیر حراست مزید یرغمالیوں کو رہا کیا جا سکے۔ اسرائیل نے فوری طور پر جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق نہیں کی جبکہ وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز اس توسیع کا خیرمقدم کیا۔
یاد رہے حماس نے 2007 سے غزہ کی پٹی کو کنٹرول کر رکھا ہے۔ قبل ازیں حماس نے کہا تھا کہ وہ قیدیوں کی ایک نئی فہرست تیار کر رہی ہے جس کا مقصد انہیں رہا کرنا ہے تاکہ اسرائیل کے ساتھ طے پانے والی جنگ بندی میں توسیع پر عمل کیا جا سکے۔
چار روزہ جنگ بندی آج منگل کو مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے ختم ہورہی تھی۔ اب دو دن کی توسیع کے بعد جمعرات کی صبح سات بجے ختم ہوگی۔
واضح رہے پہلے امریکی صدر جو بائیڈن، پھر یورپی یونین اور نیٹو نے جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کینیڈا میں یہودی کمیونیٹی سینٹر پر دھماکہ

Next Post

خلیج عدن میں تجارتی جہاز کے اغوا کی کوشش میں حوثی نہیں صومالی ملوث تھے: پینٹاگون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکایوکرین میں روس کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتا:پینٹاگون

خلیج عدن میں تجارتی جہاز کے اغوا کی کوشش میں حوثی نہیں صومالی ملوث تھے: پینٹاگون

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.