ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیڈا میں یہودی کمیونیٹی سینٹر پر دھماکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-29
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

اوٹاوا//
  کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع ایک یہودی کمیونیٹی سینٹر پر نامعلوم حملہ آوروں نے کھڑی سے بوتل بم پھینکا جس سے اس کمرے میں آگ بھڑک اُٹھی جہاں متعدد افراد سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کر رہے تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی کمیونیٹی سینٹر پر بوتل بم سے حملے کی اطلاع ملنے پر مونٹریال پولیس نے فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا۔ عمارت سے 50 سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
حملے کے وقت عمارت میں 60 افراد موجود تھے اور کمیونیٹی سینٹر کی سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ جاری تھی۔ حملے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تاہم عمارت کو نقصان پہنچا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جس کمرے میں بوتل بم گرا وہاں قالین، پردوں اور دروازے میں آگ بھڑک اُٹھی اور سامان مکمل طور جل کر خاکستر ہوگیا۔ سینٹر میں آگ بجھانے کے آلات کے باعث آگ کو دوسرے کمروں تک پھیلنے سے بچالیا گیا۔
کینیڈا کے وزیراعظم نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جب کہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
یاد رہے کہ کینیڈا میں رواں ماہ یہودیوں پر یہ تیسرا حملہ ہے اس سے قبل دو یہودی اسکولوں پر فائرنگ کی گئی تھی اور ایک عبادت گاہ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تھا اور یہ سب اسرائیل کی حماس میں وحشیانہ بمباری کے بعد ہوا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج ناتھ نے جدید ترین جنگی جہاز امپھال کی نقاب کشائی کی

Next Post

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی میں توسیع امید کی علامت ہے: گوتریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی میں توسیع امید کی علامت ہے: گوتریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.