بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم روزگار میلے میں 51 ہزار تقرر نامے تقسیم کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-29
in قومی خبریں
A A
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو روزگار میلے میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 51 ہزار سے زیادہ نئے بھرتی کئے گئے ملازمین کو تقرر نامے تقسیم کریں گے ۔
وزیراعظم نئے بھرتی ہونے والے ملازمین سے خطاب بھی کریں گے ۔
روز گار میلہ پورے ملک میں 37 مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ اس پہل کے تحت مرکزی حکومت کے محکموں کے ساتھ ساتھ ریاستی حکومتوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مختلف مقامات پر ملازمین بھرتی کئے جارہے ہیں۔ نئے بھرتی کئے گئے ، پورے ملک سے منتخب یہ افراد مختلف وزارتوں / محکموں بشمول ریونیو کا محکمہ ، امور داخلہ کی وزارت ، اعلیٰ تعلیم کا محکمہ، اسکولی تعلیم اور خواندگی کا محکمہ، مالی خدمات کا محکمہ، وزارت دفاع، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت اور محنت اور روز گار کی وزارت میں سرکاری ملازمتیں جوائن کریں گے ۔
روز گار میلہ ، روز گار پیدا کرنے کو اعلیٰ ترین ترجیح دینے کے وزیراعظم کے وعدے کو پورا کرنے کی جانب ایک قدم ہے ۔ امید ہے کہ روز گار میلہ ، روز گار پیدا کرنے میں اضافہ کرنے کے علاوہ نوجوانوں کو بامعنی امداد فراہم کرے گا اور انہیں ملک کی ترقی میں شرکت کے لئے با اختیار بنائے گا۔
نئے بھرتی کئے گئے ملازمین اپنے اختراعی خیالات ، اپنی صلاحیتوں کے ساتھ ملک کی صنعتی ، اقتصادی اور سماجی ترقی کو مستحکم کرنے کا کام کریں گے اور اس طرح وزیر اعظم کے ’وکست بھارت‘ کے ویژن کو حاصل کرنے میں مدد کریں گے ۔
نئے بھرتی کئے گئے ملازمین کرم یوگی پرارمبھ کے ذریعہ، جو آئی گاٹ کرم یوگی پورٹل پر ایک آن لائن ماڈیول ہے ، خود کی تربیت کرنے کا موقع حاصل کریں گے ۔ کرم یوگی پرارمبھ ایک ایسا آن لائن ماڈیول ہے ، جس میں کہیں بھی اور کسی بھی ڈیوائس کے ذریعہ سیکھنے کے 800 سے زیادہ ای- لرننگ کورس دستیاب ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت ٹیموں کو لیکر گمبھیر نے خواہش ظاہر کردی

Next Post

صدر مرمو دہلی کی ووٹر بن گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدر مرمو دہلی کی ووٹر بن گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.