ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تلنگانہ میں سب سے زیادہ بدعنوان حکومت:مایاوتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-24
in قومی خبریں
A A
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

حیدرآباد/// بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے تلنگانہ کی حکمراں جماعت بی آر ایس پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ریاست میں پچھڑے طبقات کو دبایا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں سب سے زیادہ بدعنوان حکومت ہے جس کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ رشوت خور حکومت کا خاتمہ کرے ۔انہوں نے گزشتہ شب سوریہ پیٹ ضلع میں بی ایس پی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عوام پر زور دیا کہ وہ امبیڈکر اور کانشی رام کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کریں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اترپردیش کی طرح تلنگانہ میں بھی بی ایس پی کی تائید کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ بعض جماعتوں نے انتخابی منشور کا اعلان تو کیا لیکن اس پر عمل نہیں کیا۔ یہ کہتے ہوئے کہ جنوبی ہند میں بی ایس پی کی توسیع کی کوششیں کی جارہی ہیں’انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ عوام ان انتخابات میں انوکھافیصلہ دیں گے ۔انہوں نے کانگریس کی پیشرو حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کی حکومت نے نہیں بلکہ جدوجہد اور بی ایس پی کی سخت کوششوں کے نتیجہ میں اوبی سی طبقہ کو ریزرویشن حاصل ہوا۔
انہو ں نے س یقین کا بھی اظہار کیا کہ ان انتخابات میں بی ایس پی اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس پی ہمیشہ دلتوں کے ساتھ ساتھ قبائلیوں کو بھی اہمیت دیتی ہے ۔ بی ایس پی’ ایس سی’ایس ٹی اور اوبی سی سے انصاف کو یقینی بنائے گی جن کو اسمبلی کے ٹکٹ دیئے گئے ۔مایاوتی نے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ پارلیمانی انتخابات میں ریزرویشن کی بنیاد پر خواتین کے لئے 33فیصد نشستیں مختص کی جائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انکاؤنٹر میں مارے گئے فوجی کے اہل خانہ کو 2 کروڑ روپے دیے جائیں گے : مان

Next Post

راہل گاندھی 25نومبر کو تلنگانہ میں انتخابی مہم چلائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بی جے پی کو آنے والے اسمبلی انتخابات میں شکست دیں گے :راہل

راہل گاندھی 25نومبر کو تلنگانہ میں انتخابی مہم چلائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.