ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی 25نومبر کو تلنگانہ میں انتخابی مہم چلائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-24
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کو آنے والے اسمبلی انتخابات میں شکست دیں گے :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

حیدرآباد// کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی اس ماہ کی 25تاریخ کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ انتخابی مہم چلائیں گے ۔ذرائع کے مطابق راہل گاندھی تین اسمبلی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے ۔مہاراشٹرکے ناندیڑ سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ نظام آباد ضلع کے بودھن پہنچیں گے جہاں وہ کانگریس کے انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔
بعد ازاں دو بجے دوپہر راہل گاندھی عادل آباد ضلع روانہ ہوں گے ۔وہ اس ضلع میں بھی انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے اور پھر عادل آباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ویمل واڑہ روانہ ہوں گے شام میں وہ وہاں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے جس کے بعد وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بیگم پیٹ ایرپورٹ روانہ ہوجائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلنگانہ میں سب سے زیادہ بدعنوان حکومت:مایاوتی

Next Post

امریکا کا افغان مہاجرین کی محفوظ آبادکاری کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
افغانستان میں خواتین کوبااختیار بنانے کی ضرورت، اقوام متحدہ کے حقوق کی سربراہ مشیل بیچلیٹ کا بیان

امریکا کا افغان مہاجرین کی محفوظ آبادکاری کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.