جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں اسکول کھل گئے لیکن ہوا کا معیار ‘بہت خراب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

دہلی میں آج سے اسکول میں رونق شروع ہو گئی ہے کیونکہ  اسکول کھل گئے ہیں لیکن ہوا کا معیار ابھی بھی خراب ہے۔ دہلی کی ہوا کا معیار  آج  صبح 6:30 بجے 331 تھا جو مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق ‘انتہائی خراب زمرے میں آتا ہے۔ مانیٹرنگ ایجنسیوں کے مطابق، دہلی اور اس کے مضافات میں 19 نومبر، اتوار کو معمولی بہتری درج کی گئی تھی، لیکن اگلے چند دنوں میں آلودگی کی بلند سطح سے بڑی راحت کا امکان نہیں ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق دہلی میں آج درجہ حرارت 13.4 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جس میں 1500 میٹر مرئیت ہے۔
نیوز پورٹل ’اے بی پی‘  میں شائع خبر کے مطابق سی پی سی بی کے اعداد و شمار کے مطابق، دہلی کے ان اسٹیشنوں پر ہوا کا معیار ‘بہت خراب’ ریکارڈ کیا گیا – جہانگیر پوری، جہاں اے آئی کیو  395، پنجابی باغ اے آئی کیو میں 388 رہا۔ روہنی میں اے آئی کیو381 رہا۔ نہرو نگر میں اے آئی کیو 376 رہا۔ آنند وہار میں اے آئی کیو364 رہا۔ سونیا وہار میں اے آئی کیو359 اور پٹپڑ گنج میں اے آئی کیو 358 رہا۔’خراب’ ہوا کے معیار والے اسٹیشنوں میں پوسا، وویک وہار، نوئیڈا سیکٹر-1، دلشاد گارڈن اور لودھی روڈ شامل ہیں۔
پڑوسی ریاستوں میں پرالی  جلانے کے واقعات، گاڑیوں کے اخراج اور ناموافق موسمی حالات کی وجہ سے گزشتہ چند ہفتوں سے قومی راجدھانی ‘انتہائی ناقص سے ‘شدید آلودگی کی سطح سے دوچار تھی۔ پنجاب میں 8 نومبر سے فصلوں کی باقیات کو جلانے پر کسانوں کے خلاف تقریباً 932 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ 7,405 مقدمات میں 1.67 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 7 نومبر کو پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور راجستھان کو ہدایت دی کہ وہ یقینی بنائیں کہ فصلوں کی باقیات کو جلانے کو "فوری طور پر” روک دیا جائے۔
٧٧٧٧٧
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت، کیرالہ کے گورنر کے دفتر کو نوٹس

Next Post

سعودی کوششیں رنگ لے آئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی کوششیں رنگ لے آئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.