ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تلنگانہ میں راہل گاندھی اور پرینکاگاندھی ایک مرتبہ پھر انتخابی مہم چلائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-12
in قومی خبریں
A A
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

حیدرآباد//تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیدا کردی ہے ۔اس تلگو ریاست میں جاریہ ماہ کی 30تاریخ کو رائے دہی ہونے والی ہے جس کے لئے انتخابی مہم چلانے والے پارٹی کے سرکردہ لیڈروں نے ایک مرتبہ پھر اس تلگوریاست پرتوجہ مرکوز کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق راہل گاندھی اور پرینکاگاندھی ایک مرتبہ پھر ریاست کادورہ کرتے ہوئے انتخابی مہم چلائیں گے ۔ بتایا جاتا ہے کہ اے آئی سی سی نے کانگریس کے سینئر لیڈروں کی انتخابی مہم کے لئے شیڈول تیار کرلیا ہے ۔ساتھ ہی پارٹی کے اسٹارکمپینرس کی فہرست بھی تیار کرلی گئی ہے ۔تلنگانہ تحریک میں سرگرم رول اداکرنے والے پروفیسرکودنڈارم(صدرتلنگانہ جناسمیتی)، سرکردہ صحافی تین مارملنا،شرمیلا(صدرتلنگانہ وائی ایس آرکانگریس) اور سی پی آئی لیڈروں کی انتخابی مہم کیلئے کانگریس کی جانب سے انتظامات کئے جارہے ہیں۔کانگریس بڑے پیمانہ پر جلسوں کے اہتمام کا منصوبہ رکھتی ہے ۔سمجھاجاتا ہے کہ کل تک اسٹارکمپینرس کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں تصویر واضح ہوجائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہنر مندی اور صنعت کاری کی وزارت کی طرف سے سوچھتا خصوصی مہم 3.0 کا کامیاب اختتام

Next Post

یوگی ونٹنگیا کے ساتھ دیوالی منائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا

یوگی ونٹنگیا کے ساتھ دیوالی منائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.