جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ نے دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-12
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑنے دیوالی لی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے آج کہا
‘‘ میں روشنیوں کے تہوار دیوالی کے پرمسرت موقع پر اپنے تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
گہری عقیدت اور بے پناہ خوشی کے ساتھ منائی جانے والی دیوالی اندھیرے پر روشنی کی فتح کی نمائندگی کرتی ہے ، جو امید اور نیکی کے پائیدار جذبے کو مجسم کرتی ہے ۔
دیوالی کا تہوار ایک صالح اور نیک زندگی گزارنے اور ہر طرح کے حالات میں اپنی بہترین صلاحیت کے مطابق اپنا فرض ادا کرنے کے ہمارے یقین کی تصدیق کرتا ہے ۔
دعا ہے کہ یہ دیوالی خوشیوں اور مسرتوں کی روشنی کا پیغام لیکر آئے جو ہمارے ملک کو خوشحالی اور کامیابی سے بھرپور مستقبل کی طرف لے جائے ۔ دعا ہے کہ اس تہوار کی چمک اور روشنی
ہمارے دلوں میں علم، حکمت اور ہمدردی کو پھیلائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ اقتصادی کوریڈور کو آٹھ لین میں اپ گریڈ کریں: پردھان

Next Post

ہنر مندی اور صنعت کاری کی وزارت کی طرف سے سوچھتا خصوصی مہم 3.0 کا کامیاب اختتام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

ہنر مندی اور صنعت کاری کی وزارت کی طرف سے سوچھتا خصوصی مہم 3.0 کا کامیاب اختتام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.