جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تلنگانہ انتخابات: کانگریس لیڈران کے مختلف حلقوں میں طوفانی دورے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-22
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

حیدرآباد//تلنگانہ انتخابات کے سلسلہ میں کانگریس لیڈران تلنگانہ کے مختلف حلقوں میں طوفانی دورے کررہے ہیں۔پارٹی کی اعلی قیادت کی جانب سے اعلان کردہ امیدواروں کے ساتھ ساتھ ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کی بڑی تعداد انتخابی مہم میں سرگرم ہوگئی ہے ۔ سابق ایم ایل سی پریم ساگر راؤ نے الزام لگایا کہ ایم ایل اے دیواکر راؤ منچریال میں انتخابات کے دوران گڑبڑپیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔گڈم ونود، جنہیں بیلم پلی کانگریس ایم ایل اے امیدوار بنایاگیا ہے کا، پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کی جانب سے خیرمقدم کیاگیا۔
ونود کے مندامری ٹول گیٹ پر پہنچتے ہی خواتین نے ان پر پھول برسائے ۔ نرسم پیٹ ایم ایل اے امیدوار ڈی مادھوریڈی نے ورنگل ضلع کے خانہ پور میں ہاتھ سے ہاتھ جوڑو پروگرام میں حصہ لیا۔ بھدردری ضلع کے الندو میں آنجہانی سابق وزیر رام ریڈی وینکٹ ریڈی کے نام پر منعقدہ ایک پروگرام میں ایم ایل اے ٹکٹ کے خواہشمندوں نے زیڈ پی کے چیرمین کورم کنکایا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ کیا کنکیا کو ٹکٹ دینے پر پارٹی جیت نہیں پائے گی۔ اسے شکست ہوگی۔
کانگریس کے سینئر لیڈر جانا ریڈی نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کہ انہوں نے تلنگانہ کے لیے اپنے عہدوں کی قربانی دی ہے ۔ انہوں نے یاد دلایا کہ انہوں نے سونیا گاندھی سے ریاست بنانے کی خواہش کی تھی، حالانکہ انہیں تلنگانہ تحریک کے دوران وزیر اعلیٰ کا عہدہ دینے کی پیشکش کی گئی تھی۔ جانا ریڈی نے نلگنڈہ ضلع کے ترملگری میں منعقدہ ایک پروگرام میں بی آرایس سے کانگریس میں شامل ہونے والوں کا خیرمقدم کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج ناتھ نے ملٹری ہیریٹیج فیسٹیول کا افتتاح کیا

Next Post

تلنگانہ کے 107 افراد اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے سے محروم۔ الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

تلنگانہ کے 107 افراد اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے سے محروم۔ الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.