منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دہلی نے وارنر اور پاول کی شاندار اننگز کی بدولت حیدرآباد کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-07
in کھیل
A A
دہلی نے وارنر اور پاول کی شاندار اننگز کی بدولت حیدرآباد کو شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ممبئی//
سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر (ناٹ آؤٹ 92) اور روومین پاول (ناٹ آؤٹ 67) نے چوتھے وکٹ کے لیے ناٹ آوٹ 122 رن کی شراکت داری کی جس سے دہلی کیپٹلس نے آئی پی ایل میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو 21 رن سے شکست دے کر اپنی پلے آف میں کھیلنے کی امیدوں کو قائم رکھا ۔
دہلی نے 20 اوور میں تین وکٹ پر 207 رن کا مضبوط اسکور بنایا اور حیدرآباد کو 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 186 رن تک محدود کردیا۔
دہلی کی 10 میچوں میں یہ پانچویں جیت ہے اور وہ ٹیبل میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے، جب کہ حیدرآباد کو 10 میچوں میں پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، وہ ایک مقام کھسک کر چھٹے نمبر پر آ گئی ہے۔
وارنر نے اپنی پرانی ٹیم کے خلاف زبردست تیور کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 58 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 92 رن کی اننگز میں 12 چوکے اور تین چھکے لگائے جب کہ پاول نے 18 رن پر ملی لائف لائن کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے 35 گیندوں پر تین چوکے اور چھ چھکے لگاتے ہوئے ناٹ آوٹ 67 رن بنائے۔
دونوں نے آخری پانچ اووروں میں 70 رن بنا کر ٹیم کو 200 سے آگے لے پہنچایا۔ کپتان رشبھ پنت نے 16 گیندوں میں تین چھکے اور ایک چوکا لگا کر 26 رن بنائے۔ مچل مارش صرف 10 رن بنا سکے۔
پاول نے آئی پی ایل کے تیز ترین گیند باز عمران ملک کے آخری اوور میں ایک چھکا اور تین چوکے لگائے اور 19 رن بنائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دراوڈ ملتان میں سچن کا 200 مکمل ہونے تک رک سکتے تھے: یووراج

Next Post

میں نے رشبھ سے کہا کہ مجھے پانچویں نمبر پر موقع دیں: پاول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
پیچھے مڑ کر دیکھنے کا وقت نہیں: رومین پاول

میں نے رشبھ سے کہا کہ مجھے پانچویں نمبر پر موقع دیں: پاول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.