منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کپوارہ : فورسز نے۳مشتبہ گیس سلینڈروں کو دھماکے سے اڑایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرال گنڈ ہندوارہ علاقے میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ گیس سلینڈروں کو دھماکے سے اڑا دیا۔
پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ممکنہ سیکورٹی خطرے کے جواب میں۲۵؍اے ڈی پی کی ایک روڈ اوپننگ پارٹی نے فوج کی۳۰آر آر اور ہندوارہ پولیس کے ساتھ مل کر کرال پورہ ہندوارہ کے گنا پورہ علاقے میں سڑک کے کنارے پائے گئے تین مشتبہ چھوٹے گیس سلینڈروں کو دھماکے سے اڑایا۔
بیان میں انہوں نے کہا کہ ان تین مشتبہ گیس سلینڈروں کو گنا پورہ کراسنگ کے نزدیک جھاڑیوں میں چھپایا گیا تھا۔
بیان میں کہا گیا کہ خطرے کو محسوس کرتے ہوئے فوج کی۳۰آر آر اور ہندوارہ پولیس نے قریب ساڑھے دس بجے ان کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے دھماکے سے اڑایا۔انہوں نے کہا’’بعد ازاں جانچ سے معلوم ہوا کہ سلینڈروں میں یو ریا بھرا ہوا تھا جو ایک غیر مہلک مادہ ہے اس واقعے کے دوران کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ‘‘۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ حکام ان سلینڈروں کو عوامی جگہ پر رکھنے کے محرکات اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے واقعے کی سرگرمی سے تحقیقات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کے تحفظ کیلئے علاقے میں سیکورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے ۔
حکام نے لوگوں سے چوکس رہنے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی یا چیز متعلق نزدیکی پولیس یونٹ کو مطلع کرنے کی تاکید کی ہے تاکہ علاقے کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چرار شریف میںعلمدار کشمیر کا سالانہ عرس منایا گیا

Next Post

’دہشت گردی سب سے بڑا چیلنج‘:گردی کی صحیح تشریح پر اتفاق رائے نہ ہونا افسوسناک :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

’دہشت گردی سب سے بڑا چیلنج‘:گردی کی صحیح تشریح پر اتفاق رائے نہ ہونا افسوسناک :مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.