ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ شام کی سرحدوں تک پہنچ گئی

اسرائیلی اور شامی فورسز کے درمیان جھڑپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-12
in عالمی خبریں
A A
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Sham

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

غزہ//
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ کے لڑائی شام اور لبنان کی سرحد تک پہنچ گئی ہے۔
منگل کی شام اسرائیلی فوج نے گولان کی پہاڑیوں کی طرف سے کی گئی گولہ باری کے جواب میں شامی علاقے پر توپ خانے سے بمباری کی۔
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے کہا کہ ان کی افواج نے "شام کی سرزمین کے اندر سے اسرائیلی علاقے کی طرف کئی گولے داغے جانے کی نشاندہی کے بعد شامی علاقے کے اندر میزائل داغنے اور مارٹر فائر سے جواب دیا۔
شام کی طرف سے بمباری کی نوعیت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ایک اسرائیلی فوجی عہدیدار نے کہا کہ یہ مارٹر گولے تھے۔
غزہ کی پٹی میں حالیہ کشیدگی کے آغاز کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل اور شام کے درمیان سرحد پار سے گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ گولان پر بمباری "لبنانی حزب اللہ کے ساتھ مل کر کام کرنے والے فلسطینی دھڑوں” نے کی۔
شامی سرزمین سے میزائل داغنا اور اس پر اسرائیلی ردعمل حماس کے عسکری ونگ (اعزالدین القسام بریگیڈز) کی جانب سے جنوبی لبنان سے اسرائیل کی طرف راکٹ داغنے کی ذمہ داری قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔
لبنان سے راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے منگل کے روز کہا کہ طیاروں، توپ خانے اور بحری کشتیوں کے ذریعے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 900 ہو گئی ہے جبکہ 4,600 زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے بتایا کہ مرنے والوں میں 260 بچے اور 230 خواتین شامل ہیں۔
وزارت صحت نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 22 فلسطینی خاندانوں کو اجتماعی طور پر شہید کیا گیا۔ بمباری کے بعد ڈیڑھ لاکھ فلسطینی بےگھر ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت مافیا کی طرح کام کر رہی ہے : کانگریس

Next Post

غزہ کی صورتحال انتہائی خطرناک۔ اسپتال مکمل بھرچکے ہیں: ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

غزہ کی صورتحال انتہائی خطرناک۔ اسپتال مکمل بھرچکے ہیں: ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.