منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سرحد پر ڈٹے بی ایس ایف جوانوں کو حکومت ہر طرح کی سہولیات دے گی: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-06
in قومی خبریں
A A
وزیر داخلہ کا دورہ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے جو سرحدوں کی حفاظت کے لئے مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
مغربی بنگال کے دورے پر مسٹر شاہ نے جمعرات کو ہند-بنگلہ دیش سرحد پر ہری داس پور پوسٹ پر ‘سیما پرہری سمیلن’ سے خطاب کیا۔ اس سے قبل انہوں نے سندربن کے ناقابل رسائی علاقے کی حفاظت کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے بنائی گئی نرمدا، ستلج اور کاویری فلوٹنگ سرحدی چوکیوں کا افتتاح کیا۔
انہوں نے کہاکہ "یہ فلوٹنگ سرحدی چوکیاں ہماری بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کو سرحد کے تحفظ میں مدد فراہم کریں گی۔”
افتتاح کے بعد مسٹر شاہ نے نرمدا، ستلج اور کاویری فلوٹنگ سرحدی چوکیوں کا دورہ کیا اور فوجیوں کی سہولیات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جو سندربن کے اس انتہائی مشکل علاقے میں انتہائی چوکسی کے ساتھ ملک کی حفاظت کر رہے ہیں
مرکزی وزیر داخلہ نے فلوٹنگ سرحدی چوکیوں پر صحت کی سہولیات کے لیے بوٹ ایمبولینس کا بھی آغاز کیا۔
یہ بوٹ ایمبولینس کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بہت مددگار ثابت ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے گندم کی سپلائی، اسٹاک، برآمدی صورتحال پر حکام سے میٹنگ کی

Next Post

جنونی یہودیوں کا مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

جنونی یہودیوں کا مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.