ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کے مستقبل کے لیے ذات پات کی مردم شماری ضروری : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-10
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کے غریبوں، قبائلیوں، دلتوں اور او بی سی کے لیے ذات پات کی مردم شماری ضروری ہے اور کہا کہ ورکنگ کمیٹی-کانگریس کے اعلیٰ ترین پالیسی ساز ادارہ سی ڈبلیو سی نے متفقہ طور پر مردم شماری کرانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ۔
مسٹر گاندھی نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں سی ڈبلیو سی کی میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں ہر کسی کو ان کی آبادی کے حساب سے اقتدار میں حصہ ملنا چاہیے اور اس کو یقینی بنانے کے لیے ذات پات کی مردم شماری ضروری ہے ۔
انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر او بی سی کے لیے کام نہ کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ وہ ملک کے دلتوں، قبائلیوں اور او بی سی کو ان کا حصہ نہیں دینا چاہتے ، اس لیے وہ ذات پات کی مردم شماری نہیں کروا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف اداروں میں قبائلیوں، دلتوں اور او بی سی کی تعداد معلوم کرنے کے لیے مردم شماری کرانا ضروری ہے اور ان کی معاشی حیثیت کیا ہے یہ جاننے کے لیے سروے بھی کرایا جانا چاہیے ۔
مسٹر گاندھی نے ذات پات کی مردم شماری نہ کرانے پر مسٹر مودی پر براہ راست حملہ کیا اور کہا کہ وزیر اعظم ذات کی مردم شماری کرانے سے قاصر ہیں۔ ہمارے 4 میں سے 3 وزرائے اعلیٰ او بی سی سے ہیں جبکہ 10 ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے اور ان تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ میں سے صرف ایک او بی سی سے ہے ۔ وزیر اعظم او بی سی کے لیے کام نہیں کرتے بلکہ انھیں اہم مسائل سے بھٹکانے کا کام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ذات پات کی مردم شماری بہت ضروری ہے تاکہ یہ حقیقت سامنے لائی جا سکے کہ ملک کے اقتدار میں کس ذات کا کیا حصہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اہم فیصلے کرنے والے 90 سیکرٹریوں میں سے صرف تین او بی سی سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کے ساتھ ناانصافی ہے اس لیے آبادی کے حساب سے انہیں شراکت ملنی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت ہند کوآپریٹیو سوسائٹیوں کو مضبوط بنانے کے لئے پرعزم

Next Post

صدرجمہوریہ ہند نے انٹرنیشنل ریسرچ کونسل کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدرجمہوریہ ہند نے انٹرنیشنل ریسرچ کونسل کا افتتاح کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.