اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہنگے اور جدید ترین ہتھیار جیت کی ضمانت نہیں، جذبہ بھی اتنا ہی اہم: راج ناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-06
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ محض جدید ترین اور مہنگے ہتھیار اور ٹیکنالوجی فتح کی ضمانت نہیں دے سکتے اور ان کا صحیح استعمال اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ فوج کا جذبہ، صلاحیت اور قوت ارادی اور اس کی قیادت ہے ۔
1971 کی جنگ میں فضائیہ کی باگ ڈور کامیابی کے ساتھ سنبھالنے والے ائر چیف مارشل پی سی لال کی یاد میں جمعرات کو یہاں منعقدہ ایک لیکچر میں اپنے خطاب میں مسٹر سنگھ نے کہا کہ فضائیہ نے 1947، 1971 اور دیگر آپریشنز میں کامیابی سے جنگ لڑی۔ نامساعد حالات میں مضبوط کارکردگی سے فتح حاصل کی۔ ان لڑائیوں اور مہمات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "یہ تمام مثالیں کس چیز کی نمائندگی کرتی ہیں؟ یہ بتاتے ہیں کہ جدید ترین ہتھیاروں کے نظام، آلات اور پلیٹ فارم کسی بھی مشن میں فتح کے لیے ضروری ہیں، لیکن اس سے بڑھ کر ہماری اندرونی روح، صلاحیت اور مضبوط ارادہ ضروری ہے ۔ چاہے کتنی ہی ٹیکنالوجی میسر ہو، چاہے جتنے بھی پلیٹ فارمز دستیاب ہوں، لیڈر کی ہوشیاری ہی کسی کی جیت اور ہار کو یقینی بناتی ہے ۔ یہ وہ خصوصیات ہیں جو جنگ کے دونوں طرف فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہیں اور میرے خیال میں ہندوستانی افواج اس سلسلے میں انتہائی خوش قسمت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محض مہنگے طیاروں اور ہتھیاروں کے نظام کا جمع ہونا فتح کی ضمانت نہیں دے سکتا، ان کا درست اور صحیح طریقے سے استعمال بھی انتہائی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ "میں اعادہ کرنا چاہتا ہوں، یہ ہمیشہ ضروری نہیں ہے کہ زیادہ مہنگے پلیٹ فارم اور ہتھیاروں کے نظام آپ کو فتح دلائیں۔ درحقیقت، جس طرح سے ہم ان کا استعمال کرتے ہیں وہ بھی ہمیں جنگ میں ایک برتری فراہم کرتا ہے ۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ ٹیکنالوجی یقینی طور پر طاقت میں کئی گنا اضافہ کرتی ہے ، لیکن اگر اسے نئے طریقے سے استعمال نہیں کیا جائے تو یہ محض دکھاوا بن جاتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘صرف نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہتھیار جمع کرنا دوسروں کے لیے حسد کا باعث ہو سکتا ہے ، لیکن یہ ضروری نہیں کہ کسی کی جیت کی ضمانت ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنرل پانڈے نے نائب صدر سے ملاقات کی

Next Post

راہل نے ایل آئی سی کے شیئر فروخت کرنے پر حکومت پر حملہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل نے ایل آئی سی کے شیئر فروخت کرنے پر حکومت پر حملہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.