ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر نے 20 سال بعد تاریخ دہرادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-07
in کھیل
A A
سندھو سنگاپور اوپن کے فائنل میں پہنچیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

حیدر آباد//
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر بیس ڈی لیڈ نے 20 سال بعد اپنے والد کی تاریخ دہرا دی۔
23 سالہ بیس ڈی لیڈ کے والد نے 2003 میں بھارت کے خلاف عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 35 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے سچن ٹنڈولکر اور راہول ڈیوڈ کے ساتھ ہربھجن سنگھ اور ظہیر خان کو آؤٹ کیا تھا، تاہم یہ میچ بھارت 68 رنز سے جیت گیا تھا۔
بھارت کے شہر حیدر آباد میں آج پاکستان کے خلاف بہترین بولنگ کرتے ہوئے بیس ڈی لیڈ نے 62 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے تاریخ دہرا دی ہے۔
ورلڈ کپ کے دوسرے اور اپنے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈ کو 287 رنز کا ہدف دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اِدھر اُھر سے

Next Post

ورلڈ کپ: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

ورلڈ کپ: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.