ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-07
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی/۰//
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مارکوس اسٹوئنس مکمل فٹ نہیں ہو سکے، جس کی وجہ سے آسٹریلیا کو بھارت سے میچ کے لیے پلیئنگ الیون تشکیل دینے میں مشکل کا سامنا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مارکوس اسٹوئنس کی اتوار کو بھارت کے خلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہے۔
انہیں ورلڈ کپ سے قبل بھارت سے ون ڈے سیریز میں ہیم اسٹرنگ میں تکلیف ہوئی تھی۔
اس حوالے سے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کو مارکوس اسٹوئنس کی فٹنس پر مثبت رپورٹ کا شدت سے انتظار ہے۔
آسٹریلوی ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ اسٹوئنس کو پہلے میچ سے باہر نہیں کیا، 2 روز فٹنس سے متعلق اہم ہیں۔
دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت بھی مشکوک ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر نے 20 سال بعد تاریخ دہرادی

Next Post

شبھمن کو بخار، آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا مشکل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شبھمن گل نے ون ڈے رینکنگ میں 45 درجے کی چھلانگ لگائی، رینکنگ میں ٹیم انڈیا کو بھی فائدہ

شبھمن کو بخار، آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا مشکل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.