منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

عادل شیخ کے کوکر ناگ جھڑپ میں ملوث ہونے کی خبریں بے بنیاد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-04
in مقامی خبریں
A A
Aadi
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموں وکشمیر پولیس نے واضح کیا ہے کہ کوکر ناگ دہشت گرد واقعے میں ڈی وائی ایس پی عادل مشتاق کے ملوث ہونے کی خبریں حقیقت سے بالکل بعید ہے۔
پولیس نے کہاکہ اس قسم کی صحافت مجرمانہ بد دیانتی پر مبنی ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر اے ڈی جی پی وجے کمار کے حوالے سے لکھا ’’یہ بات سامنے آئی ہے کہ ’بھارت ٹاک‘ نامی نیوزایجنسی نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کیا ہے جس میں معطل شدہ ڈی ایس پی عادل مشتاق کو کوکر ناگ دہشت گرد حملے میں اندرونی طور پر ملوث ہونے کے بارے میں کہا گیا ہے جو کہ سراسر بے بنیاد اور من گھڑت ہے‘‘۔
ترجمان نے بتایا کہ ڈی ایس پی عادل مشتاق سے سرینگر میں درج کیس کی تفتیش کی جارہی ہے۔
اے ڈی جی پی نے کہاکہ اس قسم کی غیر ذمہ دارانہ صحافت مجرمانہ بد دیانتی کے مترداف ہے جو نہ صرف قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے بلکہ یہ قانونی چارہ جوئی کا بھی معاملہ بنتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنار کو ر کمانڈر کا مژھل سیکٹر کا دورہ 

Next Post

ہندوستان کی اقتصادی ترقی اس سال۳ء۶فیصد رہے گی‘سرمایہ کاری، کھپت مضبوط ہے:ورلڈ بینک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
عالمی بینک نے افغانستان میں 4 منصوبوں پر کام روک دیا

ہندوستان کی اقتصادی ترقی اس سال۳ء۶فیصد رہے گی‘سرمایہ کاری، کھپت مضبوط ہے:ورلڈ بینک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.