منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ہل کا نشان لداخ کے لوگوں کے دلوں میں بسا ہے‘

کولیشن کے امیدواروں کوکامیابی حاصل ہوگی :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-01
in مقامی خبریں
A A
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہل کا نشان لداخ یونین ٹریٹری کے لوگوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے ۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ یہ نشان لداخ سے آسانی اور جلدی جانا والا نہیں ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو کرگل میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’نیشنل کانفرنس کا’ہل‘کا نشان یہاں کے لوگوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے یہ یہاں سے آسانی اور جلدی جانا والا نہیں ہے اس رکن پارلیمان کو لوگ بھول جائیں جس نے شاید یہ کہا کہ ہم ہمیشہ کیلئے اس نشان کو جڑ سے اکھاڑیں گے لیکن لوگ اس ایم پی کو بھول جائیں گے لیکن یہ نشان یہیں رہے گا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دراس کو پہلے بھی چھوٹا کشمیر کہا جاتا تھا اور اس کو مستقبل میں بھی چھوٹے کشمیر کے نام سے یاد کیا جائے گا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’ہم چاہتے ہیں کہ یہاں سے ایک ایسا پیغام جائے جس سے ملک کے لوگوں کو پتہ چلے کہ کرگل کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’سری نگر میں بیٹھ کے ہمیں رپورٹس موصول ہو رہی ہیں کہ کولیشن کے امیدواروں کو بہترین کامیابی حاصل ہوگی‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر ہمیں یہاں آنے نہیں بھی دیا جائے گا تب بھی ہم ٹیلی فون کے ذریعے جلسہ کرکے انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے ۔انہوں نے کہا’’جتنا تنگ کرنا ہے کریں اگر ہمیں سیکورٹی نہیں دیں گے ، امیدواروں کو جلسے میں نہیں آنے دیں گے ، مجھے بھی یہاں نہیں آنے دیں گے ہم ٹیلی فون کے ذریعے جلسہ کرکے الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے ‘‘۔
سیکورٹی کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’جن کے ساتھ لوگ ہوں اور جنہیں خدا پر بھروسہ ہو ان کو سیکورٹی کی کوئی پروا نہیں ہوتی ہے ‘‘۔
این سی نائب صدر نے کہا’’مجھے سیکورٹی کا کبھی غم تھا نہ ہوگا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آین اے آئی عدالت نے پرہ کو یو ٹی سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی

Next Post

ڈانگری حملہ: پونچھ کے مینڈھر میں پانچ مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ڈانگری حملہ: پونچھ کے مینڈھر میں پانچ مقامات پر چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.