جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مرلی دھرن نے اپنی سوانح حیات پر مبنی فلم کی تشہیر کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولکاتہ// مشہور سری لنکن کرکٹر متھیا مرلی دھرن نے اداکار مدھر متل کے ساتھ اپنی سوانحی فلم 800 کی تشہیر کی۔
فلم پروموشن کے لئے مرلی دھرن اور مدھر متل نے جمعرات کو کولکاتہ کے سالٹ لیک میں شکشا نکیتن اسکول کا دورہ کیا اور طلباء سے بات چیت کی، اسکول کے طلباء کے ساتھ کرکٹ کھیلا اور بچوں کو آٹوگراف دیئے۔
اس موقع پر سالٹ لیک شکشا نکیتن کی پرنسپل محترمہ نوپور دتہ نے کہا کہ متھیا مرلی دھرن جیسے عظیم کرکٹر کی میزبانی کرنا ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔ آج دنیا کے مشہور اسپن گیندبازی کے جادوگر کو اپنے سامنے دیکھ کر طلباء کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ بچے فلم میں ان کی کہانیوں اور حکمت کی باتوں کو جان کر بہت متاثر ہوئے۔
اس دوران مرلی دھرن نے بچوں کو اسکول میں کرکٹ کھیلنے کی اہمیت پر زور دیا اور طلباء کے نوجوان ٹیلنٹ کو ابھارا۔ اس سری لنکن کرکٹر نے بنیادی طور پر ایک کامیاب کرکٹر بننے کے لیے جذبہ، محنت، نظم و ضبط اور خود اعتمادی پر زور دیا۔ اس دوران انہوں نے ہر کھلاڑی کو ان کے شاندار کیریئر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے آٹوگراف دیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی بحران کی دستک 

Next Post

ٹینس: مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں بوپنا اوربھوسلے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

ٹینس: مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں بوپنا اوربھوسلے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.