منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرایہ کی عدم ادائیگی ‘وقف بورڈ نے دکانوں کو سربمہر کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in مقامی خبریں
A A
زیارتگاہوں‘ آستانوں اور بقعہ جات میں زبردستی چندہ وصول کرنے پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر وقف بورڈ کی جانب سے سرینگر میں کئی دکانیں اور کمرے سیل کر دئیے گئے ہیں۔
وقف کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کی ہدایت پر وقف کا کرایہ ادا نہ کرنے پر جمعرات کو سرینگر کے خانقاہ معلی علاقے میں ایسی۱۰دکانیں اور کمرے سیل کیے گئے جن کے مالکان سالہا سال سے وقف کی ان دکانوں اور کمروں کا ماہانہ کرایہ ادا کرنے سے قاصر رہے ہیں۔
اطلاع کے مطابق وقف کی یہ جائیداد استعمال کرنے والے صارفین نے کئی برسوں کا کرایہ ادا نہیں کیا ہے،جس کے نتیجے میں یہ بڑی رقم جمع ہوئی ہے۔ ایسے میں وقف نے مذکورہ وقف کے دکان سیل کر دئیے ہیں۔
وقف املاک کے صارفین نے گزشتہ برس حکام کے ذریعہ لاگو کیے گئے کرائے پر نظر ثانی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع بھی کیا تھا، تاہم ایک حالیہ فیصلے میں عدالت نے صارفین کو وقف حکام کی جانب سے بے دخلی سے بچنے کے لیے زیر التواء اور نظرثانی شدہ کرایہ فوری طور پر ادا کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
وقف املاک کے صارفین کی طرف سے کرایہ اور بقایا جات کی ادائیگی کا زمینی جائزہ لینے کے لیے ڈاکٹر اندرابی نے گزشتہ ہفتے ذاتی طور پر سرینگر کے مائسمہ کمپلیکس کا دورہ کیا۔ جس دوران صارفین کی ایک بڑی تعداد کے پاس کرایہ کی بڑی رقم واجب الادا ہے۔
اس دوران وقف چیئرپرسن نے صارفین کو متنبہ کیا تھا کہ وہ کسی قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے زیر التواء کرایہ ادا کریں۔
ڈاکٹر اندرابی نے وقف کے افسران کو سخت ہدایات دی ہے کہ جو صارفین برسوں سے وقف کی جائیداد کا معمولی سا ماہانہ کرایہ ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں اور جو نظر ثانی شدہ کرایہ ادا کرنے میں بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کررہے ہیں ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’چین کے معاملے پر بات چیت کیلئے تیار‘

Next Post

کولگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

کولگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.