جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

الریاض//
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کا حل اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بہت اہم رہے گا۔
سعودی ولی عہد نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ امریکی انتظامیہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر بات چیت جاری اور اچھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مملکت فلسطینیوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور اسرائیل کو خطے میں ایک کھلاڑی بنانے کی امید رکھتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے حوالے سے روز بہ روز قریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ میں فلسطینیوں کے لیے اچھی زندگی دیکھنا چاہتا ہوں۔
قابل ذکر ہے کہ امریکی چینل فاکس نیوز” نے سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کا ایک انٹرویو نشر کیا تھا۔ یہ انٹرویو چینل کے چیف پولیٹیکل براڈکاسٹر بریٹ بائر نے نیوم شہر سے کیا تھا۔
چینل نے ایک میڈیا بیان جاری کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ یہ انٹرویو مملکت کے مستقبل اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کے بارے میں مختلف موضوعات کی تفصیلات پر مشتمل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس، چین کے "روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے ” کے ساتھ تعاون کرتا: صدر پوتن

Next Post

 نقب زنوں نے۲۵لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

 نقب زنوں نے۲۵لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.