ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس، چین کے "روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے ” کے ساتھ تعاون کرتا: صدر پوتن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

ماسکو///
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے چین سے "یک قطبی بالادستی ” کے خلاف مزاحمت کی اپیل کی ہے۔
روس کے صدر ولادی میر پوتن نےسینٹ پیٹرز برگ میں ، چین۔روس اسٹریٹجک سکیورٹی مشاورت کی غرض سے روس کے دورے پر موجود چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔
چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں صدر پوتن نے چین سے "یک قطبی بالادستی اور بین الگروہی محاذ آرائی "کے خلاف مزاحمت کی اپیل کی اور اسٹریٹجک تعاون کو مضبوط بنانے” کا پیغام دیا ہے۔پوتن نے کہا ہے کہ روس چین کے روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے ” کے ساتھ تعاون کرتا اور اس میں خرابی و نقص پیدا کرنے کی کوششوں کی مخالفت کرتا ہے۔
مذاکرات میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بھی کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے مستقل نمائندوں کی حیثیت سے روس اور چین پر دنیا میں ترقی کی حوصلہ افزائی کرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ” کثیر الفریقی اسٹریٹجک ربط و ضبط کو جاری رکھا جانا چاہیے۔ دونوں ملکوں کو اپنے جائز حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنا چاہیے اور بین الاقوامی نظام کو زیادہ منصفانہ اور پائیدار راستے پر ڈالنے کے لئے کوششیں کرنی چاہیئں”۔
چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں پوتن کے اس بات کا اعادہ کرنے کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ روس مسئلہ یوکرین کو بذریعہ مذاکرات حل کرنے کا خواہش مند ہے۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کا دورہ ماسکو اور صدر پوتن سے ملاقات ، نیویارک میں منعقدہ اقوام متحدہ کے 78 ویں جنرل کمیٹی اجلاس کے دوران جی۔7 وزرائے خارجہ کے اجلاس اور شائع کردہ مشترکہ بیان میں ماسکو سے روس۔یوکرین جنگ ختم کرنے کی اپیل کے بعد کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، جرمنی، فرانس، اٹلی اور جاپان پر مشتمل جی۔7 ممالک کے وزرائے خارجہ نے 18 ستمبر کو جاری کردہ مشترکہ بیان میں روس سے ” یوکرین سے تمام فوجیوں اور سامانِ حرب کے فی الفور اور غیر مشروط انخلاء” کی اپیل کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیائی حکومت نے کووڈ 19 کے ملک پر اثرات کی تحقیقات کا اعلان کیا

Next Post

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.