جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیونل میسی پیزا کے انتخاب پر مذاق کا نشانہ بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-21
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن //
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو پیزا کے انتخاب پر مذاق کا نشانہ بنا دیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں لیونل میسی کی جانب سے پیزا کے انتخاب کو بدترین قرار دیا گیا اور سوشل میڈیا پر ان کی پسند کا مذاق بھی اڑایا گیا۔
لیونل میسی نے حال ہی میں جیسے ہی اپنے کھانے کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تو یہ تیزی سے انٹرنیٹ ٹرولنگ کا نشانہ بن گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹار فٹبالر نے میامی سے پیزا کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر ان کے مداح کافی حیران اور پریشان نظر آئے۔
برطانوی اخبار کے مطابق لیونل میسی کی جانب سے جو پیزا منتخب کیا گیا تھا اس پر حد سے زیادہ ٹماٹر کے ٹکڑے، زیتون اور پیاز موجود تھی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اس تصویر کو دیکھنے کے بعد لیونل میسی کے مداحوں نے بدترین پیزا قرار دیا۔
ایک صارف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ میں اسے پیزا نہیں کہہ سکتا، یہ جرم ہے جبکہ ایک مزید شخص نے لکھا کہ یہ کون کھاتا ہے۔
ایک شخص کی جانب سے پیزا کو خلائی مخلوق کا کھانا قرار دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق رأ چیف دُلت کشمیر پر پھر بولے 

Next Post

آئی سی سی نے ورلڈکپ میچز کیلئے گراؤنڈز سے متعلق ہدایات جاری کردیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی نے ورلڈکپ میچز کیلئے گراؤنڈز سے متعلق ہدایات جاری کردیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.