بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پی ڈی پی کا باہر کے سیبوں پر کسٹم ڈیوٹی میں تخفیف کے فیصلے کیخلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-14
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے بدھ کو یہاں امریکی سیبوں پر کسٹم ڈیوٹی میں تخفیف کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی جن میں پارٹی کے لیڈران و کارکنان شامل تھے ‘نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر پارٹی کے ترجمان اعلیٰ‘ سید سہیل بخاری نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر کی معاشی حالت خراب کی جا رہی ہے ۔
بخاری نے کہاؔؔ’’ہارٹیکلچر ہماری معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی ہے‘ اس پر بھی لگاتار نشانہ سادھا جار ہا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھاؔؔ’’گذشتہ برسوں کے دوران میوہ گاڑیوں کو لکھن پور میں روکا جاتا تھا جس سے میوہ خراب ہوجاتا تھا اور پھر اس کی ریٹ کم ہوجاتی تھی‘‘۔
پی ڈی پی ترجمان نے کہا کہ سیب کی صنعت سے وابستہ لاکھوں لوگوں کے مالی حالات خراب ہیں۔انہوں نے کہا’’سرکار کو چاہئے تھا کہ ان کو سپورٹ کرتی لیکن اس کے برعکس باہر کے سیب کو سستا کیا گیا تاکہ جموں وکشمیر کے سیب کا بھائو کم ہوجائے ‘‘۔
بخاری کا کہنا تھا’’یہ صرف جموںکشمیر کا ہی معاملہ نہیں ہے بلکہ ہماچل پردیش میں بھی سیب کی کاشت کی جاتی ہے اس پر بھی اثر پڑے گا‘‘۔
بخاری نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اس فیصلے کو واپس لیا جائے تاکہ جموں وکشمیر کی یہ صنعت بچ سکے ۔ان کا الزام تھا’’پہلے ہماری نوکریاں اور وسائل چھین لئے گئے اور اب ہمارے ہارٹیکلچر پر لگاتار حملے کئے جا رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان غیر ملکی دہشت گردوں کو دھکیلنا چاہتا ہے:فوج

Next Post

سپریم کورٹ کا میڈیا ٹرائلز پر برہمی کا اظہار ‘ تین ماہ میں راہنما خطوط وضع کئے جائیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ کا میڈیا ٹرائلز پر برہمی کا اظہار ‘ تین ماہ میں راہنما خطوط وضع کئے جائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.