منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدر جمہوریہ نے آیوشمان بھو مہم کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-14
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک گیر آیوشمان بھو مہم کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ ایک صحت مند ہندوستان کی تعمیر کا عزم تبھی پورا ہو گا جب ہر فرد اور ہر خاندان صحت مند رہے گا۔
گجرات کے گاندھی نگر میں راج بھون سے آیوشمان بھا مہم کا آن لائن آغاز کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا کہ "آیوشمان بھو” کا مقصد ہر شخص اور ہر گاؤں کو اس میں شامل کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا "یہ ہمارے ملک میں عالمی صحت کی دیکھ بھال کے مقصد کو حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرے گا۔ جب ہر فرد اور ہر خاندان صحت مند رہے گا تب ہی ایک صحت مند ہندوستان کی تعمیر کا عزم پورا ہوگا۔
اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر بھائی پٹیل، صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل اور ڈاکٹر بھارتی پروین پوار بھی صدر کے ساتھ راج بھون میں موجود تھے ۔ مرکزی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود منسکھ منڈاویہ نے آن لائن اس پروگرام میں حصہ لیا۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ سب کا تعاون اتنے بڑے اہداف کے حصول میں مددگار ثابت ہوگا۔ تمام استفادہ کنندگان کو آیوشمان کارڈ فراہم کرنا، دیہاتیوں کو صحت، حفظان صحت اور غذائیت کے بارے میں بیدار کرنے کے لیے آیوشمان میٹنگوں کا انعقاد، آیوشمان میلے کا انعقاد اور آیوشمان آپ کے دوار پہل کے تحت ہفتہ میں ایک بار کمیونٹی ہیلتھ مراکز کے ماہر ڈاکٹروں کا دورہ اور انتظامات کرنا ایک قابل ستائش قدم ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ ہندوستان بہت سے شعبوں میں نئی [؟][؟]ٹیکنالوجی اور کام کرنے کے طریقوں کو اپنانے میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور ہندوستان دیگر شعبوں کی طرح صحت خدمات کے میدان میں بھی ڈیجیٹل شمولیت کی ایک مثال قائم کرے گا۔ آیوشمان بھو ابھیان مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی ایک جامع ملک گیر صحت کی دیکھ بھال کی پہل ہے جس کا مقصد ملک کے ہر گاؤں اور قصبے کو آخری میل تک صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنا ہے ۔ یہ مہم 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک ‘سیوا فورٹنائٹ’ کی شکل میں ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انسانی حقوق کمیشن کا مرکزی ریگولیٹر کو جعلی ادویات کے حوالے سے نوٹس

Next Post

وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا کی بیوی کے لیے زرعی زمین کو صنعتی زمین میں تبدیل کیا گیا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا کی بیوی کے لیے زرعی زمین کو صنعتی زمین میں تبدیل کیا گیا: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.