ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۹۰ بی آر او پرجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد‘راج ناتھ جموں آئیںگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-10
in مقامی خبریں
A A
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ۱۲ ستمبر کو جموں سے ملک بھر میں بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) کے۹۰ پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
ان منصوبوں میں جموں میں بشنہ کولپور اور پھل پور روڈ پر زیر تعمیر دیوک پْل بھی شامل ہیں۔
اطلاعات کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں خطہ میں کْل آٹھ پلوں کا افتتاح کریں گے۔ بی آر او کے منصوبوں میں ۲۱ سڑکیں‘۶۴ پْل‘ ایک سرنگ‘ دو فضائی پٹی‘دو ہیلی پیڈ شامل ہیں۔
وزارت کے مطابق راجناتھ سنگھ سانبہ آئیں گے اور وجے پور میں ایمس کے قریب کولپور میں ڈبل لین دیوک پْل کا افتتاح کریں گے۔
اسی روز وزیر دفاع آئی آئی ٹی جموں میں منعقد ہونے والے نارتھ ٹیک سمپوزیم۲۰۲۳پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔
اس تقریب میں وزیر دفاع کے علاوہ، مرکزی وزیر مملکت ٹیکنالوجی، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان اور آرمی چیف جنرل منوج پانڈے میں شرکت کرنے والے ہیں۔
فوج کے ایک ترجمان کے مطابق وزیر دفاع ممکنہ طور پر اپنے دو روزہ دورے کے دوران سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اگلے علاقوں کا بھی دورہ کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ اس تقریب کا اہتمام فوج کی شمالی کمان کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ وہ فوج کے سنیئر افسران کے ساتھ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ ان کی آمد کیلئے بی آر او اور فوج کی جانب سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کو نصابی کتب تجویز کرنے کا اختیار:ہائی کورٹ

Next Post

پلوامہ سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

پلوامہ سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.