منگل, اکتوبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جی ٹونٹی:وزیراعظم عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ کریں گے میٹنگیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-08
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۸ستمبر

وزیر اعظم نریندر مودی جی 20 چوٹی کانفرنس سے پہلے اور اس کے دوران عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ میٹنگیں کریں گے ۔

متعلقہ

’ایل جی کی واپسی پرکابینہ میں توسیع ہوگی‘

دسویں جماعت کے امتحانات شروع‘۹۷ہزار سے زائد طلبہ شریک

ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم جمعہ کو اپنی لوک کلیان مارگ رہائش گاہ پر ماریشس، بنگلہ دیش اور امریکہ کے رہنما ¶ں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گے ، جو یہاں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہیں۔

جمعہ کو وزیراعظم جی 20 میٹنگ کے موقع پر برطانیہ، جاپان، جرمنی اور اٹلی کے لیڈروں سے دو طرفہ میٹنگ کریں گے ۔

چوٹی کانفرنس کے آخری دن مسٹر مودی فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے لنچ پر ملاقات کریں گے ۔ اس کے بعد وزیراعظم کینیڈین رہنما سے بھی بات چیت کریں گے ۔ وہ کوموروس، ترکی، متحدہ عرب امارات، جنوبی کوریا، یورپی یونین، برازیل اور نائیجیریا کے رہنما ¶ں کے ساتھ بھی دو طرفہ میٹنگیں کریں گے ۔

واضح رہے کہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے عالمی رہنما ¶ں کے یہاں آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن جمعرات کو ہی یہاں پہنچ گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں۳۱سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

Next Post

مجھے بھارت اور انڈیا میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی درجے کی متوقع حمایت نہ  ملنے پر فاروق انڈیا بلاک سے مایوس
اہم ترین

’ایل جی کی واپسی پرکابینہ میں توسیع ہوگی‘

2026-10-20
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
اہم ترین

دسویں جماعت کے امتحانات شروع‘۹۷ہزار سے زائد طلبہ شریک

2026-10-20
شاہراہ کی بندش کے دوران   باغبانی کی پیداوار کی بلا رکاوٹ   ترسیل یقینی بنائی جائے:محبوبہ
اہم ترین

محبوبہ کی وزیر داخلہ سے جموں کشمیر کے فنکاروں کیلئے خصوصی فنڈز مختص کرنے کی اپیل

2026-10-20
ایل اے ایچ ڈی سی کے قانونی ڈھانچے میں ترمیم پر اعتراض
اہم ترین

ایل اے ایچ ڈی سی کے قانونی ڈھانچے میں ترمیم پر اعتراض

2026-10-20
پی او جے کے بھی بھارت کا ناقابلِ تنسیخ حصہ:وزارت خارجہ
اہم ترین

بھارت نے جموں و کشمیر سے متعلق او آئی سی کی قرارداد مسترد کر دی

2026-10-20
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

بانڈی پورہ میں 6500 روپے رشوت کیس: پوسٹل اسسٹنٹ کے خلاف چارج شیٹ دائر

2026-10-20
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
اہم ترین

گھر میں بیٹے کو لٹکتا دیکھ کر ماں نے کھڑکی سے چھلانگ لگا دی

2026-10-20
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کشتواڑ میں ایس پی او کے  قتل کے الزام میں باپ بیٹا گرفتار

2026-10-20
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

مجھے بھارت اور انڈیا میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.