اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت کے جموںوکشمیر میں ڈیجیٹل اَقدامات نے لوگوں کو بااختیار بنایا ہے

آن لائن خد مات سے یو ٹی میں رشوت ستانی کو بڑی حد تک کیا جا سکتا ہے :چیف سیکریٹری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-01
in اہم ترین
A A
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

CS Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

نئی دہلی//
چیف سیکریٹری‘ ڈاکٹر اَرون کمار مہتا نے آج تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ جموںکشمیر میں ڈیجیٹل اَقدامات کے بارے میں پانچ برس سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں میں بیداری پیدا کریں۔
اِن باتوں کا اِظہار ڈاکٹر اَرون کمار مہتانے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے منعقد کئے جانے والے ’’ ڈیجیٹل ویک‘‘ کے آغاز کا اعلان کرنے کیلئے منعقدہ ایک تقریب میں کیا اور اِس میں جموںوکشمیر یوٹی کے ہزاروں اَفراد اور سکولی بچوں نے شرکت کی۔
چیف سیکریٹری نے اَپنے خطاب میں کہا ’’ رشوت‘‘ کی بدحالی کو ’’ آن لائن خدمات‘‘ سے بڑی حد تک دُور کیا جاسکتا ہے اور ڈیجیٹل خدمات رشوت کی برائی کا بہترین تریاق ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل خدمات نہ صرف قابل رَسائی اور شفاف ہیں بلکہ غیر اِمتیازی اور زیادہ مؤثر ہونے کے ساتھ ساتھ یہ کم خرچ بھی ہیں۔
ڈاکٹر مہتا نے کہا کہ اِس ہفتہ کو منانے کا مقصد صرف لوگوں کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ صرف وہی لوگ جورشوت کے حامی ہیں اس طرح کی تبدیلیوں کے خلاف ہیں۔اُنہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ اَپنے حقوق حاصل کریں اور اَپنے گھروں کے آرام سے خدمات کے لئے درخواست دے کر دفاتر جانے سے گریز کریں۔
چیف سیکریٹری نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ پر کال سینٹر قائم کرنے یا درخواست دہندگان کو ان کی درخواستوں کی صورتحال کے بارے میں پیغامات بھیجنے جیسے طریقے وضع کرنے پر بھی زور دیا۔
ڈاکٹر مہتا نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ آج جموںوکشمیر گورننس میں آئی ٹی سلوشنز کو اَپنانے میں سرفہرست ہے۔اُنہوں نے اسے ایل جی اِنتظامیہ کی جانب سے پُر عزم قرار دیا اور اِس کا کریڈٹ تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں ، سربراہان ، تمام اِنتظامی سیکرٹریوں اور سیکرٹری آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ پر مشتمل ’’ ٹیم جے اینڈ کے ‘‘ کو دیا۔
چیف سیکریٹری نے کہا کہ جب لوگوں کی دہلیز پر حکمرانی لانے کی با ت آتی ہے تو جموںوکشمیر نے تبدیل کرنے میں بہت طویل سفر طے کیا ہے ۔اُنہوں نے اُمید ظاہر کی کہ جموںوکشمیر یوٹی کو ملک کی دیگر ریاستوں اور یوٹیز کیلئے ایک رول ماڈل کے طور پر اُبھرنا چاہیے۔ اُنہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل گورننس نئی اَخلاقیات ہے اور مستقبل میں جموںوکشمیر کے لئے آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔
چیف سیکریٹری نے جموںوکشمیر کے لوگوں کو بھی کریڈٹ دیا جنہوں نے اَپنے اِرد گرد ہونے والی تیز تبدیلیوں سے خود کو بہت قابلیت سے ڈھال لیا۔ اُنہوں نے کہا کہ آنے والے مہینوں میں جموںکشمیر۱۰۱۶ کی موجودہ تعداد سے تقریباً ۱۵۰۰ تک اَپ گریڈ کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔
اِس موقعہ پر مزید بتایا گیا کہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ پورے جموںوکشمیر یوٹی میں ڈیجیٹل اَقدامات کو تسلیم کرنے کے لئے ’’ ڈیجیٹل جے این ڈکے ایوارڈز‘‘ کا اعلان کرنے جارہا ہے۔
صوبائی کمشنروں اور ضلع ترقیاتی کمشنر وں نے اَپنا ردِّعمل دیتے ہوئے ہفتہ بھر کے پروگرام کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے کئے گئے اَقدامات کے بارے میں بتایا۔ اُنہوں نے اَپنے تیار کردہ سٹالوں او رمعلوماتی مواد کے بارے میں جانکاری دی ۔اُنہوں نے ہفتے کے لئے منصوبہ بند سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلات دیں۔
ہر ضلع میں ہفتہ بھر جاری رہنے والے میگا بیداری کیمپ بیک وقت متعدد مقامات پر منعقد کئے جائیں گے جس میں ضلع ترقیاتی کمشنروں اور دیگر ضلعی سطح کے اَفسران ، پی آر آئیز ، طلباء اور عام لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۶۲دنوں پر محیط شری امر ناتھ جی یاترا اختتام پذیر

Next Post

۱۸ستمبر سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس، پانچ نشستیں ہوں گی:جوشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
۱۸ستمبر سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس، پانچ نشستیں ہوں گی:جوشی

۱۸ستمبر سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس، پانچ نشستیں ہوں گی:جوشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.