جمعرات, ستمبر 21, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کی جانب سے تعریف کرنے پر بابر اعظم نے جواب دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-01
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

گھریلو تشدد کیس: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو ضمانت مل گئی

کراچی//
بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے بابر اعظم کی تعریف کرنے پر اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بھی جواب دے دیا ہے۔
بابر اعظم نے کہا ہے کہ کافی اچھا محسوس ہوتا ہے جب کوئی آپ کے بارے میں اس طرح کے کمنٹس دیتا ہے، جس طرح ویرات کوہلی نے میرے بارے میں کمنٹس دیے وہ میرے لیے کافی فخر کی بات ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کی جانب سے تعریف کرنے پر اچھا لگا، کچھ چیزیں جب آپ کو ملتی ہیں یا کوئی تعریف کرتا ہے تو اس سے آپ کو اعتماد ملتا ہے۔
بابر اعظم نے بتایا کہ جب میں ویرات کوہلی سے 2019 میں ملا تھا تب وہ اپنے عروج پر تھے اور آج بھی عروج پر ہیں، اُس وقت میں سوچ رہا تھا کہ ویرات کوہلی سے کچھ سیکھ لوں اور مجھے سیکھنے کا موقع بھی ملا۔
بابر اعظم نے بتایا کہ میں نے جو سوال پوچھے اور مجھے جو ضرورت تھی وہ انہوں نے اچھے انداز میں بتایا، ویرات کوہلی کے بتانے سے مجھے کافی مدد ملی، ایسی چیزیں جب آپ ایک دوسرے کے بارے میں کرتے ہیں تو اچھا لگتا ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی نے 2022ء میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ بابر اعظم مستقل مزاج ہیں اور مجھے انہیں کھیلتے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ اپنے حوالے سے بابر اعظم کا رویہ تبدیل ہوتے نہیں دیکھا، اس قسم کے کردار بہت آگے جاتے ہیں اور وہ لوگوں کو متاثر کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہانگزو روانگی سے قبل ہندوستانی ٹیم کے لیے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا

Next Post

چندریان 3: روور کے دیگر آلات نے بھی سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی: محمد عامر
کھیل

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

2023-09-21
سمیع کو ایشیا کپ ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: سری کانت
کھیل

گھریلو تشدد کیس: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو ضمانت مل گئی

2023-09-21
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی نے ورلڈکپ میچز کیلئے گراؤنڈز سے متعلق ہدایات جاری کردیں

2023-09-21
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی پیزا کے انتخاب پر مذاق کا نشانہ بن گئے

2023-09-21
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

ہندوستانی ہاکی ٹیم عالمی نمبر 1 بننے کی کوشش کرے گی

2023-09-20
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر
کھیل

عامرکو دیکھ کر میں نے سوچ لیا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا وقت آگیا،شعیب اختر

2023-09-20
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم
کھیل

لڑائی کی قیاس آرائیاں، شاہین کا بابر کی تصویر کیساتھ کرارا جواب

2023-09-20
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

بی سی سی آئی نے رجنی کانت کو گولڈن ٹکٹ دیا

2023-09-20
Next Post
چندریان۳:جنوبی حصے پرکامیاب لینڈنگ کے بعد خلائی گاڑی چاند پر کیا کرے گی؟

چندریان 3: روور کے دیگر آلات نے بھی سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.