منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر کی عدالت نے گجراتی فراڈیا کی ضمانت منظور کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in مقامی خبریں
A A
کرن بھائی پٹیل:خود کو پی ایم او کا افسر ظاہر کرنے والا جعلساز عدالتی تحویل میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر کی ایک عدالت نے منگل کے روزگجراتی فراڈیا‘کرن بھائی پٹیل کی ضمانت منظور کی۔
اطلاعات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر کی عدالت نے منگل کے روز کرن بھائی پٹیل کی ضمانت منظور کی ہے ۔
عدالت نے پٹیل کے وکیل کو دو ضمانتوں کے ساتھ ایک لاکھ مچلکے پیش کرنے کی ہدایت کی ۔ملزم کے کیس کی نمائندگی محمد عبداللہ پنڈت‘ عادل پنڈت، انیل رینا اور ابو اویس پنڈت کر رہے ہیں۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جموں وکشمیر پولیس نے گجراتی فراڈیاکرن بھائی پٹیل کو۳مارچ کے روز گرفتاری عمل میں لائی تھی۔
واضح رہے کہ فراڈیا کے خلاف پولیس اسٹیشن نشاط میں درج ایف آئی آر زیر نمبر ۱۹کے تحت چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر کی عدالت میں دو مئی کے روز چارج شیٹ داخل کی گئی تھی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمنہ سری نگر میں طالب علم چاقو حملے میں زخمی ، دو ملزمان گرفتار: پولیس

Next Post

بچے کے ساتھ غیر فطری جنسی جرم‘امام مسجد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بچے کے ساتھ غیر فطری جنسی جرم‘امام مسجد گرفتار:پولیس

بچے کے ساتھ غیر فطری جنسی جرم‘امام مسجد گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.