اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پریگوژن کے طیارے میں ہلاک افراد کی لاشیں اور دو بلیک باکسز مل گئے: روس

مرنے والوں کی شناخت کیلئے جینیاتی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں: روسی تحقیقاتی کمیٹی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-27
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

ماسکو///
روسی تفتیش کاروں نے اعلان کیا ہے کہ انہیں طیارے کے دو بلیک باکسز کے علاوہ واگنر گروپ کے کمانڈر ایوگنی پریگوژن کو لے جانے والے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے دس افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ یہ طیارہ بدھ کو گر کر تباہ ہو گیا تھا۔
روسی تحقیقاتی کمیٹی نے ٹیلی گرام پر کہا کہ طیارہ حادثے کے مقام سے 10 ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ان کی شناخت کے لیے جینیاتی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ تفتیش کاروں نے فلائٹ ریکارڈرز کو قبضے میں لے لیا اور جگہ کا بغور معائنہ کیا جا رہا ہے۔
تحقیقاتی کمیٹی نے مزید کہا کہ حادثہ کی جگہ سے متعلق تفصیلی تحقیق جاری ہے، حادثے کے تمام حالات کا تعین کرنے کے لیے اہم مواد اور دستاویزات بھی نکالی گئی ہیں۔ تحقیقات میں تمام امکانات کا بغور مطالعہ کیا جائے گا۔خیال رہے پریگوژن کے لیے مخصوص ایک ایمبریئر طیارہ، جو ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ جا رہا تھا، 23 اگست کی شام روسی صوبے ٹور میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ میں سوار تمام 10 افراد کی موت ہوگئی تھی۔ مرنے والوں میں پریگوژن بھی شامل تھے۔
تفتیش کاروں نے تحقیقات کے حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔ حادثہ کی ممکنہ وجوہات میں بورڈ پر بم نصب کرنے، زمین سے مارے گئے میزائل یا پائلٹ کی غلطی کے مفروضات قائم کیے جارہے ہیں۔
طیارہ حادثہ کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں اور تجزیے گردش کر رہے ہیں کہ واگنر گروپ کے رہنما پریگوژن نے جون میں مسلح بغاوت کی تھی۔ اس سے قبل وہ پوتین کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔
حادثہ کی صورت میں پریگوژن کی ہلاکت کو منصوبہ بندی کے ساتھ کئے جانے والے قتل کے خدشات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔ جمعہ کو کریملن نے اس واقعے میں اپنے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے اسے "خالص جھوٹ” قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی صدر پیوٹن کے یوگینی پریگوزن کو قتل کرنے کی افواہ جھوٹ قرار

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیل میں لی گئی تصویر پر جوبائیڈن کا ردعمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیل میں لی گئی تصویر پر جوبائیڈن کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.