ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شاہ سلمان، ولی عہد کا چینی صدر سے رابطہ

سیلاب سے نقصان پر اظہار افسوس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-06
in عالمی خبریں
A A
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

الریاض //
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چین میں شدید بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب میں جانی نقصان پر چینی صدر شی جن پنگ سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
شاہ سلمان نے اپنے سفارتی کیبل میں کہا کہ "ہمیں شدید بارشوں کے نتیجے میں دارالحکومت بیجنگ میں سیلاب اور اس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی۔ ہم آپ کے درد میں برابر کے شریک ہیں اور آپ کو اور اپنی جانیں گنوانے والے چینی شہریوں کے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم لاپتہ افراد کی بحفاظت واپسی اور زخمی ہونے والے شہریوں کی جلد از جلد صحتیابی کےلئے دعا گو ہیں۔”
سعودی ولی عہد نے اپنے پیغام میں کہا کہ "میں آپ اور چینی شہریوں کے دکھ میں شریک ہوں اور تمام زخمی افراد کی صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں۔”
چین میں ہونے والی حالیہ بارشیں 140 سالہ ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ بارشیں ہیں۔ ان بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 147 چینی شہری ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں۔
چین کی وزارت ایمرجنسی مینجمنٹ کے مطابق "ایک کروڑ 60 لاکھ افراد ان بارشوں سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے سات لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیروت پورٹ دھماکوں کو تین سال مکمل

Next Post

توشہ خانہ کیس میںعمران خان گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

توشہ خانہ کیس میںعمران خان گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.