جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسک کے ٹویٹر خریدنے کےبعد بائیڈن فکرمند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-27
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کے سلسلے میں کافی فکر مند ہیں۔یہ معلومات وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری نے دی۔
ٹویٹر نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ارب پتی کاروباری ایلن مسک نے ٹویٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالر میں خریدنے کا سودا کیا ہے۔جس کے بعد نیویارک شیئر بازار سے سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیاں ہٹ جائیں گی اور یہ ایک نجی کمپنی بن جائے گی۔
وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری ساکی نے کہا،’’میں اس خصوصی لین دین پر تبصرہ نہیں کرنے جارہی ہوں۔میں آپ کو بتا سکتی ہوں کہ ٹویٹر کا مالک چاہے کوئی بھی ہو،صدر لمبے وقت سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی طاقت کے بارے میں فکرمند ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ مسٹر بائڈن اجارہ داری مخالف تجارتی اصلاحات کے سخت حامی رہے ہیں،جنہیں بڑے میڈیا پلیٹ فارمز سے زیادہ شفافیت کی ضرورت ہوگی۔
واضح رہے کہ مسٹر مسک نے اس سے پہلے تین ارب ڈالر میں ٹویٹر میں 9.1 فیصدحصہ داری خریدی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا وائرس کیسوں میں اُچھال جاری

Next Post

مقبوضہ بیت المقدس میں کوئی اسرائیلی سرگرمی قبول نہیں کرینگے، اسلامی تعاون تنظیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں کوئی اسرائیلی سرگرمی قبول نہیں کرینگے، اسلامی تعاون تنظیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.