اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

کھانے پینے کی اشیاء لے کر گڈز ٹرین منی پور پہنچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in کاروبار
A A
ریپڈ ریل منصوبہ: میرٹھ سے اب ’دہلی دور نہیں!‘ ، 60 منٹ میں پہنچیں گے راجدھانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی// انڈین ریلوے نے آج ایک مال ٹرین جس میں آلو، چینی سمیت کھانے پینے کا سامان لے کر منی پور پہنچایا، جو نسلی تشدد اور بدامنی کی وجہ سے ضروری اشیاء کی قلت کا سامنا کر رہا ہے ۔
منی پور کے وزیر اعلیٰ این برین سنگھ نے شمال مشرقی سرحدی ریلوے کے تحت ریاست کے کھونگسانگ اسٹیشن پر مال ٹرین کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ریاستی حکومت کے دیگر وزراء اور سینئر افسران موجود تھے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت نے ریاست میں نسلی تشدد اور بدامنی کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی عدم دستیابی سے دوچار لوگوں کو راحت اور مدد کے لیے مرکزی حکومت سے درخواست کی تھی۔ اس کے لیے ریلوے کو ضروری ہدایات دے دی گئیں۔ ریلوے نے ہفتہ کو مغربی بنگال کے دھوپگوری سے آلو کی دو ویگنیں نیو گوہاٹی بھیجی ہیں۔ نیو گوہاٹی سے چینی کی تین ویگنیں، پیکڈ جوس کی دو ویگنیں، کوکا کولا کی دو ویگنیں، آلو کے چپس کی ایک ویگن اور پیاز کی ایک ویگن شامل کی گئی۔
یہ مکسڈ گڈز ٹرین ہفتہ کو منی پور کے لیے روانہ کی گئی۔ آج صبح مال ٹرین منی پور کے کھونگسانگ پہنچی جہاں منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ اور دیگر ریاستی وزراء اور عہدیداروں نے مال ٹرین کا استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ٹرین ریاست کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو کھانے پینے کی پریشانی سے راحت فراہم کرے گی۔ وزیر اعلیٰ نے اس کے لیے مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فون پے نے ایپ پر انکم ٹیکس کی ادائیگی کا فیچر لانچ کیا

Next Post

دفاعی زمین کے انتظام میں ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ضروری: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

دفاعی زمین کے انتظام میں ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ضروری: مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.