جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پٹن حادثہ:ایک اور سرپنچ کی موت ‘ہلاک شدگان کی تعداد تین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-26
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/26 اپریل

شمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں پیر کی شام پیش آنے والے سڑک حادثے میں منگل کے روز ایک اور سرپنچ کے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دینے کے ساتھ اس حادثے میں مہلوکین کی تعداد تین ہوگئی۔

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

بتادیں کہ پٹن میں پیر کی شام ایک ایس آر ٹی سی بس اور ایک ٹپر کے درمیان ٹکر ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور اوربس میں سوار ایک سرپنچ ہلاک جبکہ چھ دیگر زخمی ہوگئے تھے ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس حادثے میں زخمی ہونے والے ایک اور سرپنچ منگل کے روز یہاں شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔

متوفی سرپنچ کی شناخت 56 سالہ عبدالجبار ولد عبدالرحیم لون ساکن لچھی پورہ بارہمولہ کے بطور ہوئی ہے ۔

اس سڑک حادثے میں جس سرپنچ کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی تھی اس کی شناخت فیاض احمد بٹ ولد صمد بٹ ساکن گلگام کولگام کے بطور ہوئی تھی جبکہ بس ڈرائیور عبدالقیوم شاہ رات دیر گئے دم توڑ گیا تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں سی آر پی ایف نے رائفل چھیننے کی کوشش کو ناکام بنا دیا

Next Post

جموں وکشمیر:تاریخی مغل روڈ پر بدھ سے ٹریفک بحال ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

جموں وکشمیر:تاریخی مغل روڈ پر بدھ سے ٹریفک بحال ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.