ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بادام واری علاقے میں تیندوے کی تلاش جاری

تبتین پبلک اسکول میں تیندوا نمودار، طلبا سہم کر رہ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in مقامی خبریں
A A
بادام واری، قلعہ ہاری پربت میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس، پولیس نے ایڈوائزری جاری کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سرینگر کے ہاری پربت اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تیندوے نے لوگوں کا جینا دو بھر کردیا ہے ۔بدھ کے روز تبتین پبلک اسکول ہال میں تیندوے کو دیکھا گیا جس وجہ سے اسکول کو بند کرنا پڑا ۔
اطلاعات کے بعد بادام واری سے متصل تبتین پبلک اسکول ہال میں بدھ کے روز اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب اسکول میں زیر تعلیم طلبا نے تیندوے کو دیکھا۔
معلوم ہوا ہے کہ اسکول میں شور شرابہ اور چیخنے چلانے کی صدائیں بلند ہونے کے ساتھ ہی آس پاس رہائش پذیر لوگ فوری طور پر اسکول احاطے میں پہنچے اوراس ضمن میں وائلڈ لائف اور پولیس کو مطلع کیا۔
عین شاہدین نے بتایا کہ تبتین پبلک اسکول میں لگ بھگ دس منٹ تک تیندوے کو گھومتے ہوئے دیکھا گیا ۔انہوں نے بتایا کہ تیندوے کی موجودگی کے باعث اسکول میں خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا اور طلبا کلاس روموں میں سہم کر رہ گئے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ انتظامیہ نے فوری طورپر اسکول کو بند کرنے کے احکامات صادر کئے ۔
بتادیں کہ گزشتہ روز ہی بادام واری ہاری پربت میں تیندوے کو دیکھا گیا جس کے بعد وائلڈ لائف محکمہ نے جگہ جگہ پھندے نصب کئے ۔تاہم ابھی تک تیندوے کو پکڑنے میں کامیابی نہیں ملی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرائم برانچ کشمیر کی۲بینک عہدیداروں کیخلاف چارج شیٹ دائر 

Next Post

آتشزدگی کے واقع میں فزیکل ایجوکیشن کالج گاندربل کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

آتشزدگی کے واقع میں فزیکل ایجوکیشن کالج گاندربل کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.