جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ: ہندوستان کا پاکستان کے ساتھ پہلا میچ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in کھیل
A A
ایشیا کپ کے بڑے معرکے سے قبل ہندو پاک کپتانوں کی مسکراہٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

کولمبو// ون ڈے ورلڈ کپ 2023 سے ٹھیک پہلے منعقد ہونے والے ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان کی مہم 2 ستمبر کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف شروع ہوگی۔
بدھ کو ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے کہاکہ ’’مجھے مردوں کے ون ڈے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے، جو کہ اتحاد اور دوستی کی علامت ہے جو بہت سی قوموں کو متحد کرتا ہے۔‘‘
سری لنکا اور پاکستان کے مشترکہ طور پر منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ کا آغاز 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان میچ سے ہوگا۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا 31 اگست کو وسطی سری لنکا میں واقع شہر کینڈی میں مقابلہ کریں گے۔
ہندوستان اپنا پہلا میچ پاکستان کے خلاف کھیلنے کے بعد 4 ستمبر کو نیپال سے کھیلے گا۔ اگر ہندوستان سپر 4 کے لیے کوالیفائی کرتا ہے تو اس کا مقابلہ ایک بار پھر 10 ستمبر کو پاکستان سے ہوگا۔ اس کے علاوہ سپر 4 میں ہندوستان کا مقابلہ سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی کسی بھی دو ٹیموں سے ہوگا۔
ایشیا کپ 2023 کا فائنل 17 ستمبر کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اس کے تقریباً تین ہفتے بعد 5 اکتوبر کو ہندوستانی سرزمین پر ورلڈ کپ شروع ہوگا۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ 2023 پاکستان میں ہونے جا رہا تھا لیکن بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی جانب سے ٹیم کو پڑوسی ملک بھیجنے سے انکار کے باعث ٹورنامنٹ کا انعقاد ‘ ہائبرڈ فارمیٹ میں منعقد کیا جارہا ہے۔
ایشیا کپ کا شیڈول:
پاکستان بمقابلہ نیپال (30 اگست، ملتان)
بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا (31 اگست، کینڈی)
بھارت بمقابلہ پاکستان (02 ستمبر، کینڈی)
بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان (03 ستمبر، لاہور)
بھارت بمقابلہ نیپال (04 ستمبر، کینڈی)
افغانستان بمقابلہ سری لنکا (05 ستمبر، لاہور)
…………… سپر فور:
اے1 بمقابلہ بی2 (6 ستمبر، لاہور)
بی1 بمقابلہ بی2 (9 ستمبر، کولمبو)
اے1 بمقابلہ اے2 (10 ستمبر، کولمبو)
اے2 بمقابلہ بئ1 (12 ستمبر، کولمبو)
اے1 بمقابلہ بی1 (14 ستمبر، کولمبو)
اے2 بمقابلہ بی2 (15 ستمبر، کولمبو)
فائنل (17 ستمبر، کولمبو)
نوٹ: پاکستان ہمیشہ اے1 ہوگا، جب کہ ہندوستان اے2 ہوگا۔ اگر ان دونوں میں سے کوئی بھی سپر 4 تک نہیں پہنچ پاتا ہے تو نیپال اس کی جگہ لے گا۔ سری لنکا ہمیشہ بی1 رہے گا، جبکہ بنگلہ دیش بی2 ہوگا۔ اگر ان دونوں میں سے کوئی بھی سپر 4 میں نہ پہنچ سکا تو افغانستان اس کی جگہ لے لے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حارث رؤف اور ڈیل اسٹین کے امریکا میں جدید گاڑی میں سیر سپاٹے

Next Post

گالے ٹیسٹ: سری لنکا 279 پر آؤٹ، 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 3 بلے باز آؤٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان

گالے ٹیسٹ: سری لنکا 279 پر آؤٹ، 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 3 بلے باز آؤٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.