ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پیٹ کمنز پرانے زمانے کے ٹیسٹ میچ کپتان ہیں، رکی پونٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in کھیل
A A
پونٹنگ فیملی کا ایک فرد کورونا سے متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

دبئی//
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ایشز سیریز میں پیٹ کمنز کی قیادت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ پرانے زمانے کے ٹیسٹ میچ کپتان کی طرح ہیں۔ آئی سی سی کو دیئے گئے ریویو میں پونٹنگ نے کہا کہ ’’ایشز سیریز میں ہم نے دیکھا ہے کہ بین اسٹوکس ہر بال پر کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اسکے برعکس کمنز روایتی ٹیسٹ پوزیشن پر کام کرتے نظر آتے ہیں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ’’یہ ایشز سیریز قیادت کے دو متضاد انداز کا زبردست مقابلہ ہے کیونکہ اس سیریز میں سب سے زیادہ حکمت عملی دیکھنے کو مل رہی ہے، مجھے لگتا ہے کہ اسٹوکس بعض اوقات منصوبہ بندیوں کو واقعتاً پیش آنے کا موقع نہیں، جب ا?پ جلدی جلدی تبدیلیاں کرتے ہیں تو مواقع کم ہوتے ہیں‘‘۔
سال 2021 میں ایشز سے قبل ٹم پین کے اچانک استعفیٰ دینے کے بعد ٹیسٹ کپتان کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد پیٹ کمنز نے بطور کپتان اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، انہوں نے گزشتہ برس 0-4 سے ایشز سیریز جبکہ پاکستان، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابیاں حاصل کیں جبکہ رواں برس ٹیسٹ چیمپئین شپ بھی اپنے نام کی۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا کو ایشز سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ آج بدھ سے شروع ہوگا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں ہی کھیلتے رہیں گے؟

Next Post

سرفراز کی کپتانی میں کھیلا، بہت کچھ سیکھا اور ڈانٹ بھی کھائی: بابر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

سرفراز کی کپتانی میں کھیلا، بہت کچھ سیکھا اور ڈانٹ بھی کھائی: بابر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.