منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں ہی کھیلتے رہیں گے؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in کھیل
A A
رونالڈو کی مسلسل ناکامی؛ یلو کارڈ ملنے پر آگ بگولہ، ویڈیو وائرل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ریاض//
پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور سعودی کلب النصر کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ میرے سعودی عرب آنے سے دیگر عالمی کھلاڑی بھی یہاں آنے کے بارے میں سوچیں گے۔
ایک میچ کے بعد غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میں نے دیگر بہترین کھلاڑیوں کے لیے سعودی ٹیموں میں شامل ہونے کے لیے بھی راہ ہموار کی ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ زیادہ تر یورپی لیگز زوال کا شکار ہیں، میں کسی یورپی کلب میں واپس نہیں جاؤں گا، یورپی فٹ بال نے بہت زیادہ معیار کھو دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یورپ میں واحد درست اور اب بھی اچھا کام پریمیئر لیگ کر رہی ہے جو باقی تمام لیگوں سے آگے ہے۔
اسٹار فٹبالر نے مزید کہا کہ اب تمام کھلاڑی یہاں آ رہے ہیں، ایک سال میں مزید ٹاپ کھلاڑی سعودی عرب آئیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنکلیئر نے دوسرے ٹیسٹ میں ریفر کی جگہ لی

Next Post

پیٹ کمنز پرانے زمانے کے ٹیسٹ میچ کپتان ہیں، رکی پونٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
پونٹنگ فیملی کا ایک فرد کورونا سے متاثر

پیٹ کمنز پرانے زمانے کے ٹیسٹ میچ کپتان ہیں، رکی پونٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.