منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی افریقہ: شدید گرمی میں برف باری سے دنیا حیران

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-12
in عالمی خبریں
A A
امریکا میں برفانی طوفان کی تباہی جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جوہانسبرگ//
موسمیاتی تبدیلی کے باعث جنوبی افریقہ کے شہر میں ایک دہائی کے بعد ہونے والی برف باری نے شہریوں کو حیران کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوہانسبرگ اور جنوبی افریقہ کے دیگر بلند و بالا حصوں میں ہونے والی برف باری نے سب کو حیران کردیا، محکمہ موسمیات نے ممکنہ سڑکوں کی بندش اور خطرناک حد تک سرد درجہ حرارت کی وارننگ دی ہے۔جوہانسبرگ اور دارالحکومت پریٹوریا پر مشتمل صوبہ گوٹینگ میں برف باری کے بعد شدید سردی کی لہر دوڑ گئی علاقے ونڈر لینڈ کا منظر پیش کرنے لگے، جوہانسبرگ میں درجہ حرارت دو ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔
موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے بچے اور بڑے سب گھروں سے نکل آئے، کچھ نے پہلے کبھی برف نہیں دیکھی تھی۔
جوہاسبرگ میں آخری بار اگست 2012 میں برفباری دیکھی گئی تھی جبکہ اس سے قبل آخری بار برف باری 1996 میں ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مستقبل قریب میں یومیہ 100 ٹن تیل نکالنا شروع کردینگے: طالبان وزیر

Next Post

نیٹو یوکرین کو شمولیت کا راستہ دے گا لیکن اس کا ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

نیٹو یوکرین کو شمولیت کا راستہ دے گا لیکن اس کا ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: وائٹ ہاؤس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.