جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کی ایشیائی کھیلوں کیلئے ہندوستانی ووشو ٹیم کھلاڑیوں اور کوچوں سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-11
in اہم ترین
A A
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

Monaj Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں۱۹ویں ایشیائی کھیلوں کیلئے ہندوستانی ووشو ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سرینگر میں تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو پورے جموںوکشمیر یوٹی کی طرف سے اَپنی نیک تمنائوں اوردعائوں کا اِظہار کیا۔
سنہا نے کہا’’ مجھے یقین ہے کہ ہمارا دستہ اعزاز حاصل کرے گا اور ملک کا سر فخر سے بلند کرے گا۔‘‘
ووشو کھلاڑی سرینگر میں نیشنل کوچنگ کیمپ میں شرکت کر رہے ہیں جس کا اہتمام سپورٹس اَتھارٹی آف اِندیا اور وزارتِ امورِ نوجوان و کھیل کود نے کیا ہے جس کے بعد وہ۵؍ اگست کو چین روانہ ہوں گے۔
اس دوران چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل سرینگر آفتاب ملک ، سابق وزیر سکھ نندن چودھری اور عوامی وفود نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
سویۂ بُگ بڈگام سے تعلق رکھنے والے پی آر آئی ممبران کے ایک وفد نے محمد اشرف آزاد کی قیادت میں لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور انہیں اَپنے علاقے کے ترقیاتی مطالبات سے آگاہ کیا۔
بعد میں یوتھ ڈیولپمنٹ فورم چاڈورہ کے وفود اورنائب صدر بی جے پی پلوامہ محترمہ ماہی عرفان نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور اَپنے اَپنے علاقوں کے ترقیاتی مسائل سے آگا ہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے دوران بات چیت وفود کے اَرکان کو ان کی طرف سے پیش کردہ مسائل اور مطالبات پر مناسب کارروائی کا یقین دِلایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز کا ۳۷۰ کی منسوخی کا دفاع:یو ٹی میں اب امن ‘ترقی اور خوشحالی ہے ‘مرکز کا سپریم کورٹ میں دائر حلف نامہ

Next Post

دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کو چیلنج: ۲اگست سے روزانہ سماعت:سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کو چیلنج: ۲اگست سے روزانہ سماعت:سپریم کورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.