منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دراندازی کی مبینہ کوشش کے بعد راجوری میں فوج کا آپریش شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-11
in مقامی خبریں
A A
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر، مبینہ طور، سرحد پارس سے دراندازی کی کوشش کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
پی آر او ڈیفنس، جموں، نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’’کل دیر رات نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کی گئی تھی۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’اس علاقے میں فائرنگ کا واقعہ بھی پیش آیا اور اس واقعے کے بعد علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔‘‘
پی آر او ڈیفنس کے مطابق نوشہرہ سیکٹر میں ایک وسیع سرحدی علاقے میں آپریشن کو فوج نے ایل او سی کے پار سے دراندازی کی کوشش کرنے والے مشتبہ عسکریت پسندوں کی مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد شروع کیا تھا۔
فوجی افسر نے مزید کہا ’’آپریشن جاری ہے اور مزید تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔‘‘
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں لائن آف کنٹرول کے اْس پار دراندازی سمیت ڈرونز کے ذریعے ہتھیاروں اور منشیات کو اس پار بھیجے جانے سے روکنے کے لیے فوج ہمیشہ چوکس رہتی ہے۔
رواں برس شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں دس کے قریب دراندازوں کو ایل او سی کے قریب اِس پار آنے کی کوشش کے دوران ہلاک کیا گیا تھا جبکہ کشمیر سمیت جموں کے سرحدی علاقوں میں متعدد ڈرونز کو بھی مستعد فوجی اہلکاروں کی جانب سے گرایا گیا تھا اور فوج نے ان کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں ہتھیار سمیت منشیات کو بھی ضبط کر لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

علیحدگی پسندی کی احیاء کی کوشش‘۱۰؍افراد گرفتار

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا راجوری میں اگلے مورچوں کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں

شمالی کمان کے سربراہ کا راجوری میں اگلے مورچوں کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.