جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشزسیریز، وسیم اکرم آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی پرفارمنس پر مسرور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-11
in کھیل
A A
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن: سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے جاری ایشز سیریز میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی پرفارمنس کو سراہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ بیٹرز کی نسبت بولرز بہتر کپتان ثابت ہوتے ہیں۔
سابق کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ سے جاری ایشز میں آسٹریلوی کپتان کمنز کے کھیل کی ستائش کی، جنھوں نے بولنگ کے علاوہ بیٹنگ میں بھی اپنے جوہر کھل کر دکھاتے ہوئے ٹیم کو سیریز کے دو ابتدائی میچز میں جیت سے ہمکنار کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، ٹیسٹ کرکٹ کی 150 سالہ تاریخ میں اب تک فاسٹ بولرز بہترین کپتان ثابت ہوئے ہیں۔
وسیم اکرم، عمران خان اور وقاریونس بھی پاکستان کے بطور پیسرز کامیاب کپتان رہے ہیں، بھارت نے کپیل دیو کی زیرقیادت بڑی فتوحات سمیٹی ہیں۔
وسیم اکرم نے ناتھن لائن کے ہمراہ برمنگھم ٹیسٹ میں کمنز کی شاندار بیٹنگ کی بھی ستائش کی، جس کی بدولت کینگروز نے فتح کو اپنا مقدر بنایا تھا۔
انہوں نے کہا کہ کمنز نے اس تاثر کو غلط ثابت کردکھایا ہے کہ بولرز اچھے کپتان نہیں ہوتے، وہ اپنی ذمہ داری عمدگی سے انجام دے رہاہے، میں چھ یا سات برس قبل آئی پی ایل میں ان کے ہمراہ کام کرچکا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم اب ویرات کوہلی کے ریکارڈ توڑنے جارہے ہیں : شاداب خان

Next Post

پاکستانی کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی

پاکستانی کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.